اجرت و کرایہ داری

پی ایچ ڈی کے مقالے دوسروں سے لکھوانے اور اس کی اجرت کا حکم

فتوی نمبر :
37303
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

پی ایچ ڈی کے مقالے دوسروں سے لکھوانے اور اس کی اجرت کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !
جناب مفتی صاحب ایک شخص ایم فل یا پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے، وہ کسی دوسرے شخص پر اپنا مقالہ اجرت کے عوض لکھ سکتا ہے؟ حال یہ ہے کہ اجرت لینے والا سب کچھ کرے گا، اجرت دینے والے کو تیار مقالہ پیسوں کے عوض ملے گا، وہ اس پر اپنی ڈگری حاصل کرسکے گا، شرعی نقطۂ نظر سے یہ اجرت لینا کیسا ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو شخص ایم فل یا پی ایچ ڈی کر رہا ہو، اس پر اپنا مقالہ خود لکھنا لازم ہے، کسی سے اپنا مقالہ لکھوانا اور اس کی ڈگری حاصل کرنا دھوکہ دہی اور جعل سازی ہے، جوکہ گناہ ہے اور ایسے شخص کیلئے مقالہ تیار کرکے دینا مذکور گناہ میں براہِ راست معاونت ہونے کی وجہ سے شرعاً بھی جائز نہیں، جس سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی تفسیر ابن کثیر: وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ الآیۃ
یامر تعالیٰ عبادہ المؤمنین بالمعاونة علیٰ فعل الخیرات وھو البر، وترك المنکرات وھو التقوی، وینھاھم عن التناصر علیٰ الباطل والتعاون علیٰ المآثم والمحارم اھ(ص/106)-
وفی المشکوة: عن ابی ھریرة ان رسول اللہ ﷺ مر علیٰ صبرة طعام فادخل یدہ فیھا فنالت اصابعه بللاً فقال: ما ھذا یا صاحب الطعام قال اصابته السماء یا رسول اللہ ﷺ قال: افلا جعلته فوق الطعام حتیٰ یراہ الناس من غش فلیس منی (1/287)۔
وفی الدر المختار: کل ما ادی الیٰ مالایجوز، لایجوز الخ (6/360)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 37303کی تصدیق کریں
0     660
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات