اجرت و کرایہ داری

ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

فتوی نمبر :
43556
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

ایمازون ایف بی اے کا کاروبار حلال یا حرام ہے؟ یا ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا حلال یا حرام ہے ۔ (Amazon Fra)

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کسی بھی جائز پروڈکٹ کی آن لائن خریداری کے بعد اس کو خود یا اپنے کسی وکیل کے ذریعے اپنے قبضہ میں لانے کے بعد فروخت کرنا اور کسٹمر بڑھانے کے لئے اس کی اشتہاری مہم چلانا بھی جائز ہے، بشر طیکہ اشتہار غیر شرعی امور مثلاً خواتین کی تصاویر میوزک نیز نیٹ ورک مارکیٹنگ کے شرعی خرابی پر مشتمل نہ ہو، لہذا صورتِ مسئولہ میں اگر مندرجہ بالا تفصیل و طریقہ کار کے مطابق بحیثیت ورچوئل اسسٹنٹ F BA کاروبار کو انجام دیا جائے تو شرعاً جائز ہو گا، ورنہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في فقه البيوع : ان كان المتعاقدين بينهما ثقة موفورة فانه يمكن للمشترى بعد المساومة او عقد الشراء مع تاجر في بلد اخر اى يرسل اليه الثمن باى وسيلة من الوسائل اعتماداً منه على البائع انه سيرسل اليه المبيع فور تسلمه للثمن وعلى العكس يمكن للبائع ان يرسل اليه المبيع باى وسيلة متاحة ثقة منه بأن المشترى سوف يرسل اليه الثمن بعد ما يتسلم المبيع وفي هذه الحالة يتم العقد بينهما اما كتابة اوشفاها على الهاتف فينتبق عليه كل ما ذكرنا في مبحث الايجاب والقبول عن الطريق الآلات الحديثة وكذالك تنطبق عليه احكام بيع الشئ الغائب وما يحصل فيه حقوق للمشترى مثل خيار الرؤية وخيار العيب الخ ام (۵۲۵/۲)۔
وفيه ايضاً: وكذالك يجوزان يعقد البيع بالكتابة والرسالة قال ابن عابدين رحمه الله تعالى : صورة الكتابة ان يكتب اما بعد فقد بعت عبدی فلانا بكذا فلما بلغه الكتاب قال في مجلسه ذالك اشتريت تم البيع بينهما وصورة الارسال ان يرسل رسولاً فيقول البائع بعت هذا من فلان الغائب بالف درهم فاذهب يافلان وقل له، فذهب الرسول فاخبره بما قال فقبل المشترى في مجلسه ذالك ... ويكون بالكتابة من الجانبين فاذا كتب اشتريت عبدك فلان بكذا فكتب اليه البائع قد بعت فهذا بيع كما في التاتارخانية ويقاس عليه التكلس والفاكس حيث يجوز الايجاب والقبول بهما بشرط ان يكونا آمنين من التزوير وجاء في قرار (٦/٣/٥٢) المجمع الفقه الاسلامی بجده : اذاتم التعاقد بين غائبين لا يجمعهما مكان واحد ولا يرى احدهما الآخر معانية ولا يسمع كلامه وكانت وسيلة الاتصال بينهما الكتابة او الرسالة او السفارة (الرسول) وينطبق ذالك على البرق والتلكس والفاكس وشاشات الحاسوب الآلى (الكمبيوتر) ففى هذه الحالۃ ینعقد العقد عند وصول الایجاب الی الموجہ الیہ وقبولہ(1/39)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 43556کی تصدیق کریں
1     452
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات