Fatwa Jamia Binoria

Online Fatawa The Most Useful Fatwa Website, Darulifta Jamia Binoria

Fatwa Category فھرست موضوعات
Topic Selector تلاش برائے موضوعات
New Fatawa تازہ ترین فتاوی
  • علم رمل سیکھنا ، سکھانا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   علمی معلومات 1 روز قبل
    18
  • ایک مجلس میں دی ہوئی تین طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1 روز قبل
    20
  • کیا بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ دے سکتی ہے

    یونیکوڈ   مصارف زکوۃ و صدقات 1 روز قبل
    18
  • کیا گندم خرید کر کچھ وقت بعد فروخت کرنا ذخیرہ اندوزی میں داخل ہے؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1 روز قبل
    17
  • شوہر کا بیوی کو " اگر تم میرے ساتھ نہیں رہتی تو میں تمہیں فارغ کردوں گا"کہنے سے طلاق واقع ہوجائے گی؟

    یونیکوڈ   طلاق 1 روز قبل
    17
  • تین طلاق کے بعد بغیر حلالہ کیے سابقہ بیوی سے کچھ سالوں بعد نکاح کرناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   طلاق 1 روز قبل
    18
  • غصے کی حالت میں دی ہوئی تین طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   طلاق 1 روز قبل
    19
  • قلمیں بنوانے والے پر قزع کا حکم

    یونیکوڈ   مباحات 1 روز قبل
    15
  • سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور بچوں کے کھیل کود کے سامان کی آمدن کا حکم

    یونیکوڈ   گناہ و ناجائز 1 روز قبل
    16
  • بہنوئی کے ساتھ عمرہ پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام عمرہ 1 روز قبل
    17
  • سنت مؤکدہ پڑھنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   احکام نماز 1 روز قبل
    18
  • دس دن بعد تک خون جاری رہنے کا حکم

    یونیکوڈ   خواتین کے مخصوص مسائل 1 روز قبل
    20
  • ماں شریک بھائی کی موجودگی میں بھتیجوں کو ترکہ ملے گا یا نہیں؟

    یونیکوڈ   احکام وراثت 1 روز قبل
    16
  • دوران وضو ہوا خارج ہونے والا شخص کیا کرے؟

    یونیکوڈ   وضو 1 روز قبل
    19
View All Fatawa
Random Fatawa

کیا امام جعفر الصادق نے اپنے اجداد سے کوئی فقہ یا احایث سنی تھی؟

تاریخی معلومات

واضح ہو کہ حضرت امام جعفر الصادقؒ (متوفی 148ھ) جلیل القدر تابعی، اہلِ بیتِ اطہار کے عظیم فرد، علم و تقویٰ کے بلند مرتبہ پر فائز،امام اور امتِ مسلمہ کے متفقہ طور پر معزز پیشوا ہیں۔ ان کا تعلق براہِ راست رسول اللہ ﷺ کے اہلِ بیت سے ہے، اور انہوں نے اپنے والد حضرت امام محمد الباقرؒ اور دیگر اکابر تابعین و علماء سے علم حاصل کیا۔بلاشبہہ امام جعفر الصادقؒ نے دین، شریعت اور احکامِ اسلام کی تعلیم دی، اور وہ قرآن و سنت کی روشنی میں مسائل بیان فرماتے تھے۔ تاہم انہوں نے کسی مستقل، مدوّن اور باقاعدہ فقہی مذہب کی بنیاد نہیں رکھی، جیسا کہ بعد میں فقہ حنفی، مالکی، شافعی اور حنبلی کی صورت میں مرتب ہوا۔ جو چیز "فقہ جعفری" کے نام سے معروف ہے، وہ امام جعفر الصادقؒ کی حیات میں ایک مکمل فقہی نظام کی صورت میں موجود نہ تھی، بلکہ یہ بعد کے ادوار میں ان کی طرف منسوب کی گئی، جس میں بہت سے مسائل ایسے بھی شامل ہو گئے جن کا ان سے ثابت ہونا محلِّ نظر ہے۔اسی طرح امام جعفر الصادقؒ نے یقیناً احادیثِ نبویہ بیان فرمائی ہیں، اور وہ محدثین کے نزدیک ثقہ اور معتبر راوی ہیں۔ ان کی مرویات صحاح ستہ سمیت دیگر کتبِ حدیث میں موجود ہیں، اوراہلِ سنت کے نزدیک امام جعفر الصادقؒ کی احادیث قابلِ قبول ہیں، لیکن شرط یہ ہے کہ وہ حدیث کے اصول (سند، اتصال، ضبط وغیرہ) کے مطابق ثابت ہوں۔ اس بنا پر ان کی بعض احادیث قبول کی گئی ہیں اور بعض کو اصولِ حدیث کی بنا پر قبول نہیں کیا گیا۔لہذا عام مسلمانوں میں امام جعفر الصادقؒ کی فقہ و احادیث کا ذکر کم ملنا اس کی وجہ یہ نہیں کہ امام جعفر الصادقؒ نے فقہ یا حدیث بیان ہی نہیں کی، بلکہ اصل وجہ یہ ہے امام جعفر الصادقؒ کے اقوال و فتاویٰ اس صورت میں منقول نہیں ہوئے کہ ایک مکمل فقہی مذہب کی شکل اختیار کر لیتے۔
رہی یہ بات کہ امت پر صرف امام جعفر الصادقؒ جیسے جلیل القدر شخصیت کی فقہ یا صرف ان ہی کی مرویات پر عمل کولازم یا فرض قرار دیا جائے،یہ چیز عقلاًوشرعاًمحال ہے،کیونکہ شریعت کا اصل ماخذکسی امام کی ذات نہیں، بلکہ قرآن و سنتِ رسول ﷺ ہے،ائمہ مجتہدین (امام ابو حنیفہ، امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل رحمہم اللہ) کی اتباع بھی اس لیے کی جاتی ہے کہ ان سب نے اپنے اجتہادات قرآن و سنت ہی سے اخذ کیے ہیں۔جبکہ خود امام جعفر الصادقؒ نےبھی کبھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ دیگراہل علم کی آراءکوترک کرکے صرف انہی کی پیروی لازماًاختیارکی جائے ۔لہٰذا امام جعفرالصادق ؒ کی فقہ کو “واحداور واجب العمل فقہ” قرار دینا درست نہیں،اس قسم کے افکارونظریات سے احترازچاہیے۔ مزید پڑہیں

سعید اللہ لطیف

Top Rated Fatawa زیادہ دیکھے گئے فتاوی
  • بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

    یونیکوڈ   اسکین   نام رکھنے کا حکم 19
    105565
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
    78497
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
    59298
  • وراثت کی تقسیم کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 6
    42970
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
    42821
  • کیا انشورنس جائز ہے ؟کیا مفتی تقی عثمانی صاحب کی انشورنس کمپنی ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انشورنس یا بیمہ پالیسی 7
    36168
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
    39346
  • تحریر کردہ طلاق نامہ کے ذریعہ طلاق کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   طلاق 7
    36196
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
    35175
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
    33352
  • تبلیغی جماعت کے چلے اورگشت کا ثبوت اور جہاد کے متعلق ان کا موقف

    یونیکوڈ   اسکین   دعوت و تبلیغ 2
    29719
  • تبلیغی جماعت میں سال یا چار ماہ پر جانے پر اہلیہ کے ازدواجی مسائل

    یونیکوڈ   اسکین   دعوت و تبلیغ 6
    26399
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 6
    32382
  • خلع لینے کا شرعی طریقہ کار

    یونیکوڈ   اسکین   خلع 3
    34276
  • شادی کے بعد بیوی کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لگانا

    یونیکوڈ   اسکین   شوهر و بیوی کے حقوق 0
    30266
  • نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   نظر بد 6
    29702
  • مچھروں کو کرنٹ دے کر یا جلا کر مارنا

    یونیکوڈ   اسکین   مباحات 3
    29415
  • باپ کی جائیداد میں اولاد کا حصہ

    یونیکوڈ   اسکین   احکام وراثت 4
    27897
  • حضرت محمد صلی اللہ علیہ و سلم کے وسیلہ سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ذکر دعاء اور درود 1
    30606
  • حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے

    یونیکوڈ   اسکین   علاج و دواء 6
    26592
View All Fatawa
Selected Fatawa منتخب فتاوی
...
Ask Fatwa

فتوی معلوم کریں

اگر آپ فتوی معلوم کرنا چاہتے ہیں تو آن لائن فارم کے ذریعہ استفتاء ارسال کرریں

Find Fatwa

فتوی تلاش کریں

اگر آپ فتوی تلاش کرنا چاہتے ہیں تو آن لائن فتاوی پر جاری ہونے والے تمام فتاوی کو مختلف طریقہ سے تلاش کرسکتے ہیں

Fatwa Tracker

فتوی ٹریس کریں

اگر آپ نے دار الافتاء جامعہ بنوریہ میں استفتاء جمع کرایا ہے یا آن لائن معلوم کیا ہے اور جواب ابھی تک نہیں ملا

Fatwa Verify

فتوی تصدیق کریں

اگر آپ کو معلوم کرنا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل کوئی فتوی کیا واقعی دار الافتاء جامعہ بنوریہ سے جاری ہوئے ہیں ؟

Scanned Fatawa

3707

Fatawa in English

2107

Unicode Fatawa

17861

Contact Darulifta

03171118263