(+92) 0317 1118263

مباحات

مچھروں کو کرنٹ دے کر یا جلا کر مارنا

فتوی نمبر :
19082
| تاریخ :
0000-00-00

مچھروں کو کرنٹ دے کر یا جلا کر مارنا

السلام علیکم! کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ آج کل لوگ مشین کے ذریعے مچھروں کو کرنٹ دے کر مارتے ہیں، کیا یہ جائز ہے یا نہیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر مچھروں اور دیگر حشرات کو پکڑ کر اس مشین میں ڈالا نہ جاتا ہو، بلکہ مشین لگا دی جاتی ہواور مذکور اشیاء خود اس کی زد میں آکر مر جاتے ہوں تو اس میں حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: وفي المبتغى يكره إحراق جراد وقمل وعقرب، ولا بأس بإحراق حطب فيها نمل اھ (6/ 752)
وفي حاشية ابن عابدين: تحت (قوله يكره إحراق جراد) أي تحريما ومثل القمل البرغوث ومثل العقرب الحية اھ (6/ 752)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمدیحیی ضیاء عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 19082کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
مچھروں کو کرنٹ دے کر یا جلا کر مارنا 19082 1332 روزہ کی حالت میں خون دینا 34576 1277 مردوں کے لئے سینے کے بال کاٹنے کاحکم 40139 778 دولہا کو سہرا باندھنا - پیسوں کا ہار پہنانا 22003 1329 استاد کا شاگرد سے زبردستی دعوت کھانا یا کوئی چیز لینا 27317 840 خواتین کا ختنہ کروانا جائز ہے یا نہیں؟ 40610 1485 بزرگوں کو سلام کے وقت سر جھکانا اور ماتھا چومنا 20111 615 یکم محرم کو حضرت عمررضی اللہ عنہ کی شھادت پر جلوس نکالنا جائز ہے؟ 31792 839 غیرمسلم کی موجودگی میں تلاوت قرآن سننا 33578 547 اللہ میاں کہنا کیسا ہے ؟ 8639 725 کیاجنات(ہم زاد) کو مسخرکیاجاسکتاہے؟ اوریہ جائزہے؟ 33297 643 اپنے حق کیلئے لڑنا چاہئے یا معاف کردینا چاہئے 41000 1334 سرکاری کواٹر کے کچھ حصہ کو کرایہ پر دینا 36401 945 کبوترپالناجائزہے؟ 32375 593 کمپنی کا سالانہ ٹارگٹ پورا کرنے والوں کو ڈسکاؤنٹ دینا 41840 641 عمرہ پر جانے کیلئے کمیٹی ڈالنا 33964 1384 صحت کے لئے فائدہ مند کیڑوں کو کھانے کا حکم 37028 656 موجودہ دورکے شادی ہال اوربینکوٹ میں ہونے والے پروگرامز میں شرکت کرنا 29574 573 پرانی قبرستان کی جگہ میں مسجد میں شامل کرنے کاحکم 41259 882 کسی کو انٹر نیٹ کا پیکج لگاکر دینے سے گناہ ہوگا؟ 28198 649 مجبوری کی حالت میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا 37929 779 ورثاء کا آپس کی رضامندی سے ترکہ کی تقسیم کو مؤخر کرنا 58013 268 طلباء اور ملازمین کیلئے تصویر والے کارڈ بنانے کا حکم 30688 701 انتظامیہ کا طلباء سے چھٹیوں کی فیس وصول کرکے اساتذہ کو تنخوا نہ دینا 51177 579 سونے کا پانی چڑھائی ہوئی گھڑی پہننا 58045 1521