(+92) 0317 1118263

مباحات

کسی کو انٹر نیٹ کا پیکج لگاکر دینے سے گناہ ہوگا؟

فتوی نمبر :
28198
| تاریخ :
2016-03-30
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

کسی کو انٹر نیٹ کا پیکج لگاکر دینے سے گناہ ہوگا؟

اسلام عليکم ... عرض ہے که جناب ميري موبايل شاپ ہے... جس سے مين لوگوں کو انٹرنيٹ سيٹنگ اور پيکيج لگا کر ديتا هوں اب اگر وه لوگ غلط چيزين ديکهتے هين تو اس ميں ميں تو گنهگار نهيں؟؟؟ اور ميں گانے وغيره کي ڈاونلوڈنگ نهي کر تا شکريه

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

انٹرنیٹ سیٹنگ اور پیکیج لگا کر دینا جائز اور درست ہے، تاہم اگر کوئی اس کا غلط استعمال کرے اس کا ذمہ دار وہ خود ہے سائل پر اس کا گناہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (و) جاز (بيع عصير) عنب (ممن) يعلم أنه (يتخذه خمرا) لأن المعصية لا تقوم بعينه بل بعد تغيره وقيل يكره لإعانته على المعصية اھ(6/ 391)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله معزيا للنهر) قال فيه من باب البغاة وعلم من هذا أنه لا يكره بيع ما لم تقم المعصية به كبيع الجارية المغنية والكبش النطوح والحمامة الطيارة والعصير والخشب ممن يتخذ منه المعازف الخ (6/ 391)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رمزی افلاح عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 28198کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات