مباحات

مجبوری کی حالت میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا

فتوی نمبر :
37929
| تاریخ :
2019-07-28
حظر و اباحت / جائز و ناجائز / مباحات

مجبوری کی حالت میں کھڑے ہوکر پیشاب کرنا

کیا بحالت مجبوری کھڑے ہوکر پیشاب کرنا جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بلاعذر کھڑے ہوکر پیشاب کرنا مکروہ ہے، جس سے اجتناب لازم ہے، البتہ کسی عذر، بیماری کی وجہ سے بیٹھ کر پیشاب کرنا مشکل ہو، تو بحالتِ مجبوری کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی بھی گنجائش ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما الدر المختار: (وکذا یکرہ) ہذہ تعم التحریمیۃ والتنزیہۃ (الی قولہ) (وأن یبول قائما أو مضطجعا أو مجردا من ثوبہ بلا عذر)۔ اھـ (ج۱، ص۳۴۴) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عمرفاروق شیخ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 37929کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات