(+92) 0317 1118263

احکام رمضان

سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

فتوی نمبر :
29365
| تاریخ :
2016-09-28

سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

میں نے پہلا روزہ پاکستان میں رکھا اور عید سعود یہ میں کی، اس دفعہ پاکستان میں اور سعودیہ میں عید اکھٹی ہوئی ہے، سوال یہ ہے کہ میں نے سعودیہ کے لحاظ سے ایک روزہ کم رکھا اور پاکستان کے لحاظ سے پورے رکھے ہیں، اب مجھے ایک روزے کی قضاء کرنی پڑےگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کردہ وضاحت کے مطابق سائل پر روزے کی قضاء لازم نہیں ہے، لہذا بلاوجہ پریشان ہونے کی کوئی ضرورت نہیں،

مأخَذُ الفَتوی

فی جامع الترمذی: عن ابی ہریرۃ ؓ ان النبیﷺ قال الصوم یوم تصومون والفطر یوم تفطرون والاضحٰی یوم تضحون (۱/ ۸۸)۔
وفی الشامیۃ: لو صام رائی ہلال رمضان واکمل العدۃ لم یفطر إلا مع الامام لقولہٖ علیہ الصلاۃ والسلام صومکم یوم تصومون وفطرکم یوم تفطرون۔ (۲/ ۳۸۴)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتى حسین احمد خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29365کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا 34522 1847 غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا 33292 668 سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے 29365 2235 روزہ کی حالت میں شوگر ٹیسٹ کے لئے خون نکالنا 16050 515 سانس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کاحکم 3563 425 روزے کے اوقات میں ہوٹل کھلارکھنے کا حکم 44210 364 لڑکوں پر روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟ 20121 397 رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟ 9509 202 دوسرے ممالک میں سورج غروب ہونے سے روزے کا حکم 12718 268 سر درد کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم 28832 153 بیماری کی شدت کی وجہ سے روزے نہ رکھنے کا حکم 3454 151 ضعیف آدمی کے لئے روزے کا حکم 24332 119 ذیابیطس کےمریض کے لئے روزے کا حکم 40400 112 روزے کی حالت میں چہرے پر بلیج کروانا اور ناخن کاٹنا 41585 175 بچوں کے روزہ رکھنے کی صحیح عمر کیا ہے؟ 29773 113 روزے کی حالت میں مُشت زنی کرنے کا کفارہ 8417 133 طویل دورانیے کے دن والے ممالک میں روزے کا حکم 16034 89 رمضان کی راتوں میں بیوی سے ہمبستری کرنے کا حکم 39962 183 جن ممالک میں دن بہت طویل ہو وہاں روزے کا حکم 16035 105 روزہ کی حالت میں شوہر کا بیوی کے ساتھ سونا 16052 435 دوسرے ملک سے آئے ہوئے بندے کاآخری روزہ رکھنے کا حکم 9647 326 حاملہ کے لئے روزہ کا حکم 16039 125 نماز نہ پڑھنے والے شخص کا روزہ قبول ہوگا؟ 9448 187 روزے کی حالت میں داڑھی بنوانا 7050 296 صدقۃ الفطر ادا کرنے کا مستحب وقت 37910 176