السلام علیکم !مجھے حدیث کی روشنی میں روزہ کی نیت،اور روزہ رکھنے کی دعا بتا دیں؟اور اس کی تفصیل بتا دیں ۔
رمضان کے روزوں کی نیت ضحوۂ کبری سے قبل کر سکتے ہیں،جبکہ نیت دل کے ارادے کا نام ہے،زبان سے الفاظ دھرانا ضروری نہیں،البتہ زبان سے بھی نیت کے الفاظ دھرائے جائیں ،تاکہ دل وزبان دونوں موافق ہو جائیں،تو یہ فقط مستحب ہے،جبکہ حدیث پاک میں روزہ رکھنے کےلئے نیت کے کوئی خاص الفاظ منقول نہیں ۔