احکام رمضان

شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

فتوی نمبر :
27478
| تاریخ :
عبادات / روزہ و رمضان / احکام رمضان

شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

کیافر ماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ: شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟ حدیث سے دلیل چاہیے۔شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محض نصف شعبان کی نسبت سے روزہ رکھنا کسی معتمد روایت سے ثابت نہیں، البتہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم ماہ شعبان میں بکثرت روزے رکھا کرتے تھے، اور اسی طرح ہر ماہ کی تیرہ چودہ اور پندرہ تاریخ کے روزے بھی رکھا کرتے تھے ، جنہیں ایام بیض (یعنی چاند راتوں) کے روزے بھی کہا جاتا ہے۔ اس لیے اگر کوئی شخص مذکور ان دونوں وجوہات کی بنا پر روزہ رکھ لے، تو اس کا یہ عمل بلاشبہ باعثِ اجر و ثواب ہے اور اس میں کسی قسم کا کوئی شبہ بھی نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي صحيح البخاري:عن أبي سلمة أن عائشة رضي الله عنها،حدثته قالت:لم يكن النبي صلى الله عليه وسلم يصوم شهرا أكثر من شعبان، فإنه كان يصوم شعبان [ص:39] كله " وكان يقول: «خذوا من العمل ما تطيقون، فإن الله لا يمل حتى تملوا» (3/ 38)۔
و في صحيح مسلم: عن يزيد الرشك، قال: حدثتني معاذة العدوية، أنها سألت عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم: «أكان رسول الله صلى الله عليه وسلم يصوم من كل شهر ثلاثة أيام؟» قالت: «نعم»، فقلت لها: «من أي أيام الشهر كان يصوم؟» قالت: «لم يكن يبالي من أي أيام الشهر يصوم» (2/ 818)۔
و في سنن الترمذي: عن أم سلمة قالت: «ما رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يصوم شهرين متتابعين إلا شعبان ورمضان» (3/ 104)۔
و في السنن الكبرى للبيهقي: صالح أن عبد الله بن أبي قيس، حدثه أنه سمع عائشة رضي الله عنها تقول: " كان أحب الشهور إلى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يصومه شعبان ثم يصله برمضان " (4/ 483)۔
و في الترغيب والترهيب للمنذري: عن أسامة بن زيد رضي الله عنهما قال قلت يا رسول الله لم أرك تصوم من شهر من الشهور ما تصوم من شعبان قال ذاك شهر يغفل الناس عنه بين رجب ورمضان وهو شهر ترفع فيه الأعمال إلى رب العالمين وأحب أن يرفع عملي وأنا صائم رواه النسائي اھ (2/ 71)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حمید الرحمن محمود عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 27478کی تصدیق کریں
0     19
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مضطر کو خون دینے کی وجہ سے روزہ توڑنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 0
  • سحری کے وقت لوگوں کو جگانے کے لئے سائرن بجانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   احکام رمضان 1
  • غیر مسلم سےچندہ کرکے افطارپارٹی کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں روزے رکھنے والا پاکستان آکر عید کس دن کرے

    یونیکوڈ   انگلش   احکام رمضان 4
  • دبئی سے پاکستان سفر کرنے میں روزہ چھوڑنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان اور غیر رمضان میں وتر کا مستحب وقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • قبض کے مریض کے لئے رمضان المبارک کے روزے چھوڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رات کو روزے کی نیت کرکے صبح توڑ دینے سے کفارے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے آخری عشرے میں, کسی طاق رات کو محفل منعقد کرنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ماہواری کا خون دس دن سے بھی زیادہ ہوجانے پر نماز وروزے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • سعودیہ میں رمضان تیس روزہ ہونے پر ایک اضافی روزہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیاگرمی کی وجہ سے جان بوجھ کر روزہ چھوڑنا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان کے مہینے میں سعودیہ سے پاکستان آنے والا شخص عید کب منائے ؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزے کی نیت کیسے کی جائے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • کیا روزہ کی حالت میں اندرونی الٹرا ساؤنڈ کروانےسے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کاحکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شب برات کار روزہ رکھنا مستحب ہے یا بدعت؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • روزہ دار اگر بھول سے کچھ کھا پی رہا ہوتو اس کو یاد دلانے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ذیابیطس کے مریض کے لئے روزہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دوسرے کی جان بچانے کی خاطر روزہ توڑنے کا حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • رمضان میں شیاطین اور جنوں کے جکڑے جانے کے بارے میں سوال

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • ختمِ قرآن کے موقع پر عورتو ں کو شرکت کی دعوت دینا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • شوگر کے مریض کا شوگر زیادہ ہونے کی وجہ سے روزہ نہ رکھنا

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
  • دورانِ سفر روزہ رکھنے نہ رکھنے کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   احکام رمضان 0
Related Topics متعلقه موضوعات