(+92) 0317 1118263

وظائف و عملیات

رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

فتوی نمبر :
18776
| تاریخ :
0000-00-00

رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

میرا شوہر بہت سالوں سے بیروزگار ہے رزق کے ذرائع کھولنے کا کوئی وظیفہ بتائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس پریشانی کا اصل علاج رجوع الی اللہ اور اتباع سنت میں مضمر ہے، اس لئے سائلہ کے شوہر کو اولاً تو چاہئے کہ وہ اپنے اعمال و افعال کو بموافق سنت نبوی ڈھالنے کی کوشش کرے اور اگر اس کے ساتھ ساتھ درج ذیل وظائف کی بھی پابندی کرے انشاء الله رزق میں بہتری اور فراخی ہوگی۔
وه وظائف یہ ہیں :
﴿وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرًا ﴾ [الطلاق: 3]
فراخی رزق کےلیے اور جس ہم میں چاہے اس کو صبح شام سو مرتبہ پڑھا کرے۔
۲۔ جبکہ درج ذیل آیات کا غذ پر لکھ کر بازو پر باندھ دیا جائے تو با کار ہو جائے۔
﴿قُلْ إِنَّ الْفَضْلَ بِيَدِ اللَّهِ يُؤْتِيهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ، يَخْتَصُّ بِرَحْمَتِهِ مَنْ يَشَاءُ وَاللَّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ﴾ (آل عمران: 73، 74) (اعمال قرآنی صفحہ:۷۳)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
سید وزیر رحمن عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 18776کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ 23330 1659 رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ 18776 1335 نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات 29195 4832 حلال روزگار کے حصول کا ؤظیفہ 34257 1231 نوکری کے حصول کے لئے وظیفہ 41479 1410 ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ 29222 854 اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ 38555 1036 پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ 39978 910 جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ 10661 1985 پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ 60862 809 دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا 60438 649 مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ 15774 476 شریعت میں بیعت کی اہمیت 17210 615 کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل 60891 1248 آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ 58980 990 قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں 60382 1973 اولاد کے لیے وظیفہ 36658 924 کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟ 12306 860 رونے والے اور ضدی بچوں کے لیے وظیفہ 10916 4203 حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ 60860 805 اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم 58684 2154 اولاد کے لیے وظیفہ 58971 1961 حلال روزگار کے لیے وظیفہ 10653 1288 نظربد اور بے آرامی کے لیے وظیفہ 1810 721 برے خیالات کا آنا اور اس کا علاج 16330 657