وظائف و عملیات

ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

فتوی نمبر :
29222
| تاریخ :
عبادات / عملیات و اذکار / وظائف و عملیات

ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

میرے والدین پچھلے تین سالوں سے بہت زیادہ لڑائیاں کر رہے ہیں، اس سے پہلے یہ کبھی نہیں ہوا تھا، ماشاءاللہ سے میرے ماں باپ پانچ وقت کے نمازی ہیں، روز قرآن اور منزل بھی پڑھتےہیں ، ازراہ کرم کوئی وظیفہ بتادیںجو میں اپنے ماں باپ کے درمیان محبت پیدا کرنے کے لیے پڑھ سکوں، پہلے بھی ایک مفتی صاحب سے پوچھا تھا انہوں نے 101 مرتبہ بسم اللہ اور 101 مرتبہ تعوذ پڑھنے کو کہا 40 دن تک، فرق پڑا تھا، مگر زیادہ نہیں، اب میں کیا پڑھوں ان کے لیے؟ میں غیر شادی شدہ ہوں تو مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتائیے گا جو میں پڑھ سکوں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو چاہئے کہ ’’یا لطیف، یا ودود‘‘ ایک ہزار ایک مرتبہ پڑھ کر پانی اور چینی پر دم کر کے والدین کو کھلا دے، اور ان کیلئے دعا بھی کرتا رہے، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔ واللہ الموفق والمعین

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی عطاء اللہ اسماعیل عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29222کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 26
  • رشتہ میں رکاوٹ توڑنے اور اچھے رشتے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 10
  • امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 9
  • رزق کی کشادگی کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 3
  • نرینہ اولاد کے لئے مجرب عملیات

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 7
  • بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 1
  • ماں باپ آپس میں بہت لڑتے ہیں اُن کے لئے مجرب وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کی نعمت ملنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   وظائف و عملیات 1
  • دشمن کو زیر کرنے کے لیےلکھی ختم کرنا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 8
  • پرسکون زندگی کے لئے وظیفہ

    یونیکوڈ   اسکین   وظائف و عملیات 0
  • جائز مقصد میں کامیابی کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • پڑھائی میں دل لگنے کا وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • مقدمہ میں سنوائی کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • حلِّ مشکلات کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • گھر بیچنے کیلئے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کاروباری پریشانی کے لیے مجرّب عمل

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • قرارِ حمل کے لیے وظیفہ اور دعائیں

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 3
  • میاں بیوی کے اختلافات ختم کرنے کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 2
  • آنکھوں میں درد کے لۓ وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • کیا جنات کی طرح فرشتوں کو بھی قابو کر کے کام لیا جا سکتا ہے؟

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اہل کتاب کا ذبیحہ - عیسائی و یہودی اللہ کا نام لیکر جانور ذبح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • گھر میں خبیث ہونے کی حقیقت اور اس کے علاج کا طریقہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
  • اولاد کے لیے وظیفہ

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 1
  • دعاءِ یونس کا اجتماعی وظیفہ پڑھنا اور اس کے بعد کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   وظائف و عملیات 0
Related Topics متعلقه موضوعات