(+92) 0317 1118263

بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

فتوی نمبر :
19700
| تاریخ :
0000-00-00

بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا

مجھے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا نو مولود بچے کا نام رکھنے کے لیے دن، تاریخ اور ٹائم کے حساب سے نام رکھا جاتا ہے یا ہم اللہ تعالیٰ، محمد ﷺ اور صحابہ کرام کے ناموں میں سے کوئی بھی نام رکھ سکتے ہیں ؟ مہربانی کر کے جلدی جواب عنایت فرمائیں۔ مزید یہ کہ میرے الحمد للہ تین بچے ہیں، جن کے نام محمد حمزہ علی، محمد عبد اللہ اور آمنہ ہیں، ۲ جولائی ۲۰۱۳ دوپہر ساڑھے بارہ بجے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ایک اور بیٹا عنایت فرمایا ہے، اس کے لیے بھی کوئی اچھا سا نام تجویز فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بچے کانام رکھنے کے لیے دن تاریخ وغیرہ کا حساب کرنا شرعاً کوئی ضروری نہیں، البتہ نام ایسا ہونا چاہیے جو معنیٰ کے اعتبار سے درست ہو اور اگر انبیاءؑ، صحابہ کرام اور اولیاء میں سے کسی کا نام منتخب کر لیا جائے تو زیادہ باعث برکت اور خیر کا ذریعہ بن سکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

أحب الأسماء إلى الله تعالى عبد الله وعبد الرحمن) وجاز التسمية بعلي ورشيد من الأسماء المشتركة ويراد في حقنا غير ما يراد في حق الله تعالى لكن التسمية بغير ذلك في زماننا أولى لأن العوام يصغرونها عند النداء كذا في السراجية اھ (6/ 417)
وفی حاشية ابن عابدين: [تتمة] التسمية باسم لم يذكره الله تعالى في عبادة ولا ذكره رسوله - صلى الله عليه وسلم - ولا يستعمله المسلمون تكلموا فيه، والأولى أن لا يفعل. اھ(6/ 417)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 19700کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا 19700 1989 پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ 19721 2011 سہاگ رات /ہمبستری کا طریقہ 15047 2173 تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟ 18245 1885 موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ 18919 1488 امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ 19402 1292 نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ 18699 1479 حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ! 20249 861 ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 20904 585 محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم: 19343 781 لیکوریا کی کتنی مقدار ناقضِ وضو ہے؟ 20142 570 کتا اگر جسم یا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا اس جگہ کو دھونا اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ 18927 487 بیوی کے غسل جنابت کے بعد اگر شوہر کی منی کا اخراج ہوجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟ 20202 593 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 20518 488 پاک بدن پر ناپاک کپڑے پہننے سے غسل کرنا پڑے گا ؟ 18972 635 گانا گانے، گالی دینے یا کسی کو برہنہ دیکھنے کی صورت میں وضو کا حکم: 20705 546 نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم: 19035 500 خون روکنے کیلئے پٹی باندھنا اور اس پر مسح کرنا: 17175 463 شہوت کے وقت نکلنے والے قطرات پر وجوب غسل ! 20776 426 جسم یا ستر کے برہنہ ہونے سے وضو کا حکم: 19248 602 مخصوص ایام میں غسل کا حکم: 18044 422 روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ: 19737 543 شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ 18602 645 بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم: 17197 626 پانی کے ٹینک میں اگرجوتا گرجائے تو پاکی کا طریقہ 32829 550


متعلقه موضوعات