(+92) 0317 1118263

نام رکھنے کا حکم

بچے کی بیماری کی وجہ سے نام تبدیل کرنا

فتوی نمبر :
21253
| تاریخ :

بچے کی بیماری کی وجہ سے نام تبدیل کرنا

میرے بیٹے کا نام محمد مصطفیٰ عمران ہے جو دس ماہ کا ہے اکثر بیمار رہتا ہے، میں اس کا نام تبدیل کرسکتا ہوں کہ نہیں؟ اگر کرسکتا ہوں تو کچھ نام تحریر فرمادیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیماری کا نام سے کوئی تعلق نہیں، اور سوال میں مذکور نام تو بہترین ناموں میں سے ہے، تاہم اگر نام بدلنا چاہیں تو بدل سکتے ہیں اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الحدیث: عن ابی الدّرداء قال قال رسول اللہ ﷺ ’’انکم تدعون یوم القیامة باسمائکم واسماء اٰبائکم فاحسنوا باسمائکم۔ (ابو داؤ: ج٢، ص٣٢٩) واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
راجہ مطیع اللہ عباسی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21253کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچوں کے نام رکھنے کا طریقہ 5494 512 ارحم اور ریان نام کے معانی اور ان کا حکم 6138 457 فرشتوں کے نام پر بچوں کے نام رکھنا درست نہیں ہے 29537 941 بچے کی بیماری کی وجہ سے نام تبدیل کرنا 21253 764 محمد صفوان نام رکھنا کیساہے؟حضرت صفوان کے بارے میں معلومات 38107 835 بچہ کا نام محمد حیدر رکھنا کیسا ہے؟ 34888 671 بچوں کے نام رکھنے کی شرعی حیثیت 41300 806 بچہ کا نام محمد ھانی رکھنا کیسا ہے؟ 32771 897 مھجع نام رکھنا - کیا یہ نام بدری صحابی کا ہے؟ 29779 648 محمد راشد نام رکھنا 11292 530 بچی کا نام ’’آیت‘‘ رکھنا 60790 655 ’’ارامیش‘‘ نام رکھنا اور اس کا مطلب 10425 635 بیمار رہنے کی وجہ سے نام تبدیل کرنا 60641 469 ارتضاء نام رکھنا کیساہے 67598 177 منتہی نام رکھنا کیساہے؟ 69699 135 محمد،خضر اور نہیان نام رکھنے کا حکم 70230 137 زائنہ نام رکھنا کیساہے؟ 69154 153 آئرہ نام رکھنے کا حکم 69876 256 علی اور معاویہ نام رکھنےکا حکم 68313 127 محمد اعراف نام رکھنا کیساہے؟ 69695 189 قندیل فاطمہ نام رکھنا کیساہے؟ 69698 128 "عشال فاطمہ" نام رکھنا 68564 136 اجر نام رکھنا کیساہے؟ 70320 203 "فیروز "نام رکھنا کیساہے 68107 193 زیدان نام رکھنا کیسا ہے؟ 70794 145