میں اپنے بچے کانام ’’محمدصفوان‘‘رکھنا چاہتا ہوں؟شرعی اعتبار سے کیساہے؟نیز تاریخی اعتبار سے حضرت صفوان کے بارے میں رہنمائی فر ما دیں جزاک اللہ
محمد صفوان نام رکھنے میں شرعاً کو ئی حرج نہیں جبکہ تاریخی اعتبار سے صفوان نام کے کئی بزرگ اشخاص ہیں اس لئے ہر ایک کے تفصیلی احوال جاننے کیلئے اسماء الرجال کی کتب کی طرف مراجعت کی جائے ۔واللہ اعلم