میرےدوبیٹےہیں جن کےنام عبدالرحمان اورمحمدعمرہیں،میری بیٹی ایک سال پہلے پیداہوئی ہے اور اس کا نام میں نےہائدہ رکھاہے،پوچھنایہ ہےکہ یہ اسلامی نام ہے اور کیایہ نام مناسب ہے یاکچھ اوررکھوں؟
مذکور نام کامعنیٰ ہے"توبہ کرنےوالی"اور یہ معنوی اعتبارسےایک اچھا اور مناسب نام ہے ،اس کو تبدیل کرنے کی ضرورت نہیں۔
کمافی المشکاۃ:عن ابی الدرداءرضی اللہ عنہ قال قال رسول اللہ ﷺتدعون یوم القیامة باسمائکم واسماءآبائکم فاحسنو اسمائکم اھ (1/ص408) واللہ اعلم بالصوا ب