نام رکھنے کا حکم

محمد معہد نام رکھنا

فتوی نمبر :
8418
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

محمد معہد نام رکھنا

کیا بچے کا نام "محمد معہد "رکھا جا سکتا ہے ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر چہ لغوی معنی کےاعتبارسےکسی بچےکانام محمدمعہد رکھنا منع نہیں بلکہ بمعنی لوگوں کا مرجع ہونے کے اچھا نام ہے مگر ہر عام و خواص کیلئے اس کے تلفظ کی صحیح ادائیگی ممکن نہیں ۔ جس کی بناء پر اس کے بگڑنے کا اندیشہ ضرور ہے ، اس لئے اگر ممکن ہو تو کوئی دوسرا اسلامی نام رکھنے کا اہتمام چاہئیے ۔
جبکہ چند اچھے اور اسلامی نام یہ بھی ہیں،عبد الله، عبد الرحمن،احمد،محمد،شاکر، عبدالحسیب ،عبید اللہ،عکرمہ ، عثمان ، طلحہ ، دانیال ، عکاشہ ، ابوبکر، عمر اور حسان وغیرہ۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8418کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات