زیدان نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور اسکا معنی کیا ہے؟
" زیدان" عربی زبان کا لفظ ہے ،اس کے معنیٰ ہیں " بڑھنا ، زیادہ ہونا " شرعاً اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین یا انبیاء کرام علیھم السلام کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب زیادہ بہتر ہے ۔