میرے چچاکی بیٹی کانام"سونیا"ہے کیایہ نام درست ہے؟اگر درست ہوتواس کامعنی بھی بتادیں۔
"سونیا"ہندی زبان کالفظ ہےاور اس کامعنیٰ عقلمند،سمجھدار،فال نکالنےوالااورپیشین گوکےآتےہیں،پہلےدومعانی کےاعتبارسےکسی بچی کا نام سونیا رکھنا بلاشبہ درست ہے،مگریہ ہندوانہ قسم کانام ہے،اس لئےاس کے بجائے کوئی اچھا نام رکھا جائےتوزیادہ بہترہے،مثلاًعائشہ،حمیرا،میمونہ،عاتکہ،امیمہ،امامہ،جویریہ،ماریہ،ہاجرہ،مریم،اور رمیثہ وغیرہ۔ واللہ اعلم