نام رکھنے کا حکم

مریم نام رکھنا

فتوی نمبر :
7009
| تاریخ :
0000-00-00
معاشرت زندگی / بچوں کے اسلامی نام / نام رکھنے کا حکم

مریم نام رکھنا

میرانام عرفان احد ہے میرے ہاں بچی کی ولادت ہوئی ہے،میں نے اس کا نام مریم احد رکھا ہے،یہ صحیح ہےیامریم عرفان صحیح ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

مذکور دونوں ناموں میں سے کوئی بھی رکھ سکتے ہیں،البتہ بچی کی معرفت کیلئے اس کا نام مریم عرفان رکھا جائےتو زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے۔ واللہ اعلم بالصوا ب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 7009کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
Related Topics متعلقه موضوعات