(+92) 0317 1118263

تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
18245
| تاریخ :
0000-00-00

تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

میں آپ سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ تبلیغی جماعت کے مقرر مولانا طارق جمیل کی تقاریر حوالہ کے ساتھ ہیں، وہ بہت سی باتوں کا ذکر کرتے ہیں اور کچھ اسلامی واقعات کی تفصیل بھی بیان کرتے ہیں، جو مجھے نہ مل سکیں اور میں اس قابل بھی نہیں کہ اس کا حوالہ حاصل کر سکوں، کیا ان کا کسی دیوبند مدرسہ سے تعلق ہے اور وہ جن باتوں کا ذکر کرتے ہیں تو کیا وہ دیوبندی عقیدہ کے مطابق ہوتی ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی ان تقاریر سے متعلق مجھے کسی فتویٰ کا حوالہ دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس میں شبہ نہیں کہ مولانا موصوف کا تعلق اہلِ سنت والجماعت علماءِ دیوبند سے ہے اور وہ ایک مستند ومعتمد عالم دین اور معروف مبلغ ہونے کے ساتھ ساتھ فیصل آباد شہر میں جامعہ حسنین مدرسہ کے بانی ومہتمم بھی ہیں، موصوف کی تقاریر وبیانات میں جو حوالہ جات ہوتے ہیں، اگرچہ وہ اصل ضرور رکھتے ہیں، مگر انہیں عام کتب میں تلاش کرنے کی بجائے متعلقہ مدرسہ کے منتظمین سے رابطہ کر کے اس حوالہ سے متعلق کتاب کی تحقیق کروائی جا سکتی ہے۔واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالولی حماد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 18245کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
بچے کا نام تاریخ پیدائش کے حساب سے رکھنا 19700 1989 پسند کی شادی کے لئے مجرب وظیفہ 19721 2012 سہاگ رات /ہمبستری کا طریقہ 15047 2176 تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟ 18245 1887 موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ 18919 1490 امتحان میں کامیابی کے لئے آسان اور مجرب وظیفہ 19402 1295 نظر اتارنے کا ایک مجرب و مستند وظیفہ 18699 1480 حجامہ کروانا کیسا ہے ؟ مفتی زرولی خان صاحب کا کہنا ہے کہ یہ متروک سنت ہے ! 20249 862 ابیحہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ 20904 586 محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم: 19343 781 لیکوریا کی کتنی مقدار ناقضِ وضو ہے؟ 20142 570 کتا اگر جسم یا کپڑوں کو چھو جائے تو کیا اس جگہ کو دھونا اور غسل واجب ہوتا ہے ؟ 18927 487 بیوی کے غسل جنابت کے بعد اگر شوہر کی منی کا اخراج ہوجائے تو کیا دوبارہ غسل کرنا ہوگا ؟ 20202 593 کیا خون نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ 20518 488 پاک بدن پر ناپاک کپڑے پہننے سے غسل کرنا پڑے گا ؟ 18972 635 گانا گانے، گالی دینے یا کسی کو برہنہ دیکھنے کی صورت میں وضو کا حکم: 20705 547 نسوار، سگریٹ اور ستر کے کھل جانے سے وضو کا حکم: 19035 500 خون روکنے کیلئے پٹی باندھنا اور اس پر مسح کرنا: 17175 463 شہوت کے وقت نکلنے والے قطرات پر وجوب غسل ! 20776 426 جسم یا ستر کے برہنہ ہونے سے وضو کا حکم: 19248 602 مخصوص ایام میں غسل کا حکم: 18044 422 روزے کی حالت میں غسل کا طریقہ: 19737 543 شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟ 18602 645 بے وضو وظیفہ پڑھنے کا حکم: 17197 629 پانی کے ٹینک میں اگرجوتا گرجائے تو پاکی کا طریقہ 32829 550


متعلقه موضوعات