مذهبی شخصیات

شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

فتوی نمبر :
8342
| تاریخ :
2020-10-26
ادیان و فرق / شخصیات / مذهبی شخصیات

شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

میں شیخ حافظ امین ملتانی کے متعلق فتویٰ چاہتا ہوں کہ وہ فتنہ پیدا کررہے ہیں کہ نہیں؟ ان کے متبعین بہت پُر اعتماد ہیں کہ وہ اس کی وجہ سے سب کچھ دنیا میں حاصل کرلیتے ہیں، میں اس کی اپنی ویب سائٹ بھیج رہا ہوں جس میں ۱۳؍اپریل۲۰۱۰؁ء کو ہونے والے آٹھ بیانات ہیں، وہ کہتا ہے کہ وہ دل میں عبادت کرتا ہےا ور فخر کرتا ہے کہ وہ قضا نماز حضرت علیؓ کے طریقے پر کرتا ہے، کیا ایسی ہی بات ہے؟ وہ کہتا ہے کہ اللہ اور محمد ایک ہی ہیں، بریلویوں کی جانب سے بہت سی آڈیوز نیٹ پر چڑھائی گئی ہیں، میں ان کے متعلق تفصیل میں نہیں جانا چاہتا، شیخ امین نے اپن یویڈیو میں یہ بھی کہا ہے کہ یہاں شیخ عبد القادرجیلانیؒ سے بڑا ولی بھی ہے جو کہ زندہ ہے اور آپ ﷺ نے اس ولی کے متعلق کہا کہ اس کے پاؤں تمام اولیاء کی گردنوں پر ہیں، براہ مہربانی اس کے بیانات سنیں اور اس کے متعلق حکم شرعی سے آگاہ کریں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بیانات اور متنوع قسم کے دعاوی سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ شخص مغلوب الحال یا راہِ حق سے ہٹا ہوا ہے اور اپنے ماتحتوں کو بھی اسی راہ پر لگارہا ہے، اس لیے عام عوام کو اس کے بیانات سننے اور اس کو مقتداء بنانے سے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في مشکاۃ المصابیح: وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إن الله لا يجمع أمتي أو قال: أمة محمد على ضلالة ويد الله على الجماعة ومن شذ شذ في النار ". . رواه الترمذي اھـ (ص:۳۰)۔ وفيه ایضا: وعن ابن سيرين قال: إن هذا العلم دين فانظروا عمن تأخذون دينكم. رواه مسلم اھـ (ص:۳۷)
وفي الشمائل للترمذي: عن ابن سیرین قال: ہذا الحدیث دین، فانظروا عمن تٲخذون دینکم اھـ (۲/۲۸) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 8342کی تصدیق کریں
0     2443
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • انجینئر علی مرزا کے عقائد و نظریات کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 31
  • تبلیغی جماعت کے مشہور مقرر مولانا طارق جمیل صاحب کی تقاریر سننا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 6
  • گمراہ شخص ریاض احمد گوھر شاھی کے فاسد عقائد

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • عشرہ مبشرہ کے نام

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • سلسلہ ادریسی بدری کا بانی شیخ امین راہ حق پر نہیں ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 1
  • ’’مجدد‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • حضرت حسین رضی اللہ عنہ کے مزار پر حاضری کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مذهبی شخصیات 0
  • مولانا الیاس عطار قادری صاحب کے متعلق علماء حق کی کیا رائے

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • احمد رضا خان بریلوی کے بارے میں حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’نقشبندیہ اویسیہ‘‘ مولانا یاد والی کا عقیدہ

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ ناصر الدین البانی کے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • امام ابنِ تیمیہؒ کی شخصیت اور ان کی کتابیں پڑھنے کا حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے عقائد ونظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • ’’الہدی انٹرنیشنل‘‘ اور ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • عظیمی سلسلہ کے عقائد و نظریات

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • شیخ امین ملتانی کے عقائد اور ان کے بیانات سننے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • کشف کیا ہوتا ہے؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
  • بابر چودھری سے متعلق

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ائمہ اربعہ میں سے کونسے امام تابعی ہیں اور دیگر کے کیا درجات ہیں

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • شیخ امین سے متعلق مؤقف

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • غلام احمد پرویز کے عقائد ونظریات اور اس کے پیروکار کو امام بنانا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کے بیانات سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • ڈاکٹر عامر لیاقت مستند عالم دین ہے یانہیں؟

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 0
  • پیر ذوالفقار صاحب کو سننا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 1
  • اہل حدیث حضرات کا محمد بن عبد الوھاب کی غیر مقلدیت کی طرف نسبت کرنا

    یونیکوڈ   مذهبی شخصیات 2
Related Topics متعلقه موضوعات