(+92) 0317 1118263

امامت و جماعت

کیا میاں بیوی گھر میں جماعت کراکے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

فتوی نمبر :
9396
| تاریخ :
0000-00-00

کیا میاں بیوی گھر میں جماعت کراکے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟

کیا میاں بیوی گھر میں ایک ساتھ جماعت کی صورت میں نماز پڑھ سکتے ہیں؟ بشرط یہ کہ مسجد قریب نہ ہو یا ایسی صورتِ حال ہو کہ مسجد تک نہ پہنچ پائے یا دیر کی صورت میں؟ شریعت کی روشنی میں ہر پہلو سے وضاحت فرما دیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! پڑھ سکتے ہیں، جماعت کی فضیلت بھی حاصل ہو جائےگی، البتہ اہلیہ کو ایک صف پیچھے کھڑا کیا جائے، مرد کی طرح دائیں جانب کھڑی نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی حاشیة الطحطاوی: حتی لو صلی فی بیته بزوجته أو جاریته أو ولده فقد أتی بقضیلة الجماعة اھ (ص: ۱۵۶)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله أما الواحدة فتتأخر) فلو كان معه رجل أيضا يقيمه عن يمينه والمرأة خلفهما اھ (1/ 566)
وفی بدائع الصنائع: وإذا کان مع الإمام إمرأة أقامها خلفه لأن محاذاتها مفسدة وکذلك لو کان خنثی مشكل لإحتمال أنه إمرأة اھ (۱/ ۱۵۹)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبد البصیر عزیز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 9396کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کیا میاں بیوی گھر میں جماعت کراکے نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ 9396 1814 مقتدی کا امام کے پیچھے ثناء اور تعوذ پڑھنا 15803 658 گرمی کی وجہ سے مسجد کی چھت پر نماز ادا کرنا 12229 463 کیا عورتیں مسجد میں نماز ادا کرسکتی ہیں ؟ 3358 506 مسجد کا دروازہ بندکرنے کی وجہ سے برآمدہ میں کھڑے نمازیوں کی نماز درست ہوگی؟ 29054 1136 عورتوں کا نمازعیداورتراویح کے لئے مسجدجانا 37510 434 داڑھی منڈے شخص کی امامت کا حکم 40526 820 قرآن کریم میں دیکھ کر تروایح پڑھانا 40076 682 پیشاب کے قطرے آنے والے شخص کی امامت کا حکم 38848 1029 مقتدی امام کو غلطی پر کیسے مطلع کریں؟ 48187 411 فجر کی جماعت شروع ہونے کے بعد مسجد میں سنت پڑہنا 25463 660 صف کے درمیان میں کرسی رکھ کر نماز پڑھنا 50485 446 انفرادی شخص کے پیچھے اقتداء کی نیت کرنا 50191 472 نابالغ بچوں کا اگلی صفوں میں نماز پڑھنا 47417 663 فجر کی سنت فرض نماز کے بعد پڑہنا 36501 1123 مسبوق امام کے ساتھ آخری قعدہ میں درود اور دعاء پڑھے گا؟ 49556 439 جماعت میں دیر سے شامل ہونے پر ثناء پڑہنا ہوگی یا نہیں؟ 6321 494 مسجد میں جھاڑو لگانے والے خادم کے پیچھے نماز پڑھنا 37182 628 غیر مسلم کو سلام کرنا اور ڈاڑھی منڈے شخص کا امامت کرنا 14775 722 رکوع و سجدے میں جاتے ہوئے مقتدی بھی اللہ اکبر کہے گا 29330 690 مسجد کے قریب مدرسہ والوں کا مدرسہ میں ہی نماز پڑھنا 47324 575 حواس کھونے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم 40493 610 کبوتر باز اور تاش کھیلنے والے امام کے پیچھے نماز 23334 720 بریلوی حضرات کی اقتداء میں نماز ادا کرنے کا حکم 61460 715 عامل عالم باعمل کی امامت 60824 442