اجرت و کرایہ داری

قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

فتوی نمبر :
70358
| تاریخ :
2024-01-16
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

میں قادیانیوں کے بچوں کو پڑھا تا ہوں ،تو کیا مجھے ان کے بچوں کو انگلش پڑھا نا جاری رکھنا چاہیے ، یا رک جانا چاہیے ؟ کیا میری کمائی حلال ہے یا حرام ہے ؟ میں اُنہیں آن لائن پڑھا تا ہوں جبکہ وہ لندن میں رہتے ہیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کے لئے قادیانیوں کے بچوں کو انگلش پڑھانے کی اگرچہ گنجائش ہے ، اور اس سے حاصل شدہ آمدنی بھی حلال ہے، مگر غیرتِ اسلامی کے خلاف ہے ، اس لئے قادیانی بچوں کو پڑھانے کے بجائے مسلمان بچوں کو پڑھانے کا اہتمام چاہیئے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی اعلاء السنن : والاجارۃ جائزۃ علی تعلیم القرآن وعلی تعلیم العلم مشاھرۃ وجملۃ الخ ( ج16 ص 174 باب الرد علی ابن حزم فی تفریقہ بین الاذان والصلاۃ وتعلیم القرآن ط ادارۃ القرآن ) ۔
وفی بدائع الصنائع : واسلامہ لیس بشرط أصلاً فتجوز الاجارۃ والاستجارۃ من مسلم والذمی والحربی المستأمن لان ھذا من عقود المعاوضات فیملکہ المسلم والکافر جمیعاً کالبیاعات الخ ( ج4 ص 176 کتاب الاجارۃ فصل وأما شرائط الرکن ط سعید ) ۔
وفی الھندیۃ : واسلامہ لیس بشرۃ أصلاً فتجوز الاجارۃ والاستجارۃ من مسلم والذمی والحربی والمستأمن الخ ( ج 4ص 410 کتاب الاجارۃ ط سعید ) ۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد حمزہ منان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 70358کی تصدیق کریں
0     909
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات