اجرت و کرایہ داری

کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

فتوی نمبر :
51335
| تاریخ :
2022-08-03
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

پروڈکٹ بیس کمپنی ہے، اور اس کمپنی کا مقصد صرف پروڈکٹ فروخت کرناہے، جن لوگوں کے ذریعہ یہ مال فروخت ہوتاہے، کمپنی اس کو تیس فیصد کمیشن دیتی ہے، اور وہ بھی اپنی طرف سے، کسی ممبرسے اس کی کٹوتی نہیں ہوتی۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ کسی بھی کاروبار اور معاملہ کے بارے میں جواز یا عدم جواز کا حکم بیان کرنے کے لیے اس کاروبار کی پوری نوعیت ، معاہدہ اور طریقہ کارکا جاننے ضروری ہوتاہے، اس کے بغیر اس بارے میں کوئی حکم شرعی بیان نہیں کیاجاسکتا، جبکہ سائل نے مذکورکمپنی اور بروکرکے درمیان ہونے والے معاہدہ اور طریقہ کار کی تفصیل بیان نہیں کی تاکہ اسی کے مطابق جواب دیاجاتا،
تاہم عمومی طوپر کسی بھی حلال اور جائز پروڈکٹ کو فروخت کرتے ہوئے بروکری کی اجرت (کمیشن) لینا شرعاجائز اس شرط کے ساتھ جائز اور درست ہے، کہ کمیشن کی مقدار معلوم اور متعین ہو، خواہ یہ تعین کسی معلوم رقم کے صورت میں ہو، کہ مال فروخت کرنے کی صورت میں بروکر کو اتنی رقم ملے گی، یا فروخت کی جانے والی چیز کی معلوم اور متعین کردہ قیمت میں سےاتنا فیصد کے اعتبارسے طے کیاگیاہو۔ بشرطیکہ یہ اس معاملہ میں دیگر مفاسد شرعیہ جیسے نیٹ ورک مارکیٹنگ یا دیگر غیرشرعی امورشامل نہ ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الشامیۃ:(6/ص:63 )
وفي الحاوي: سئل محمد بن سلمة عن أجرة السمسار، فقال: أرجو أنه لا بأس به وإن كان في الأصل فاسدا لكثرة التعامل وكثير من هذا غير جائز، فجوزوه لحاجة الناس إليه كدخول الحمام۔ اھ

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 51335کی تصدیق کریں
2     2319
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات