اجرت و کرایہ داری

کیا مکان وغیرہ کو کرایہ پر دے کر فکس کرایہ لینا سودی معاملہ ہے؟

فتوی نمبر :
16797
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

کیا مکان وغیرہ کو کرایہ پر دے کر فکس کرایہ لینا سودی معاملہ ہے؟

السلام علیکم!
کیا اپنے زیر ملکیت مکان کو یا اس کے کسی حصہ کو رینٹ (یعنی کرایہ )پر دیا جا سکتا ہے ؟ کیونکہ رینٹ فیکس ہوتا ہے، اور ماہوار ملتا رہتا ہے، جبکہ کرایہ دار کے مکان خالی کرنے کے بعد جگہ مالک مکان ہی کی ملکیت ہوتی ہے، کیا کرایہ کا آمدن سود نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! اپنا مکان یا کوئی دوسری چیز کسی دوسرے کو کرایہ پر دے سکتے ہیں اور اس کرایہ کو اپنے استعمال میں بھی لانا جائز اور درست ہے، کیونکہ کرایہ ان منافع کا عوض ہے جو کرایہ دار نے محبوس کر کے اپنے تصرفات میں رکھ لیے ہیں ۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي إعلاء السن: و روي مسلم عن ثابت بن الضحاك أن رسول الله صلى الله عليه وسلم نهي عن المزارعة وأمر بالمواجرة، والاخبار في ذلك كثيرة وأجمع أهل العلم في عصر وكل مصر على جواز الإجارة اھ (۱۶/ ۱۵۱)
و في الفتاوى الهندية: ولو قال ملكتك منفعة داري هذه شهرا بكذا كانت الإجارة جائزة ولو قال آجرتك منفعة هذه الدار شهرا بكذا يجوز على الأصح كذا في خزانة المفتين اھ (4/ 409)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
بشیر احمد بہادر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 16797کی تصدیق کریں
0     13
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات