کیا زمین ٹھیکے پر دی جاسکتی ہے ؟
جی ہاں ۔زمین کو مخصوص مدت و متعین اجرت کے عوض باہمی طور پر طے کردہ کام (منافع) کے لئے ٹھیکہ پر دینا جائز ہے۔
فی الدر المختار: (و) تصح إجارۃ (أرض للزراعۃ مع بیان ما یزرع فیھا أو قال علی أن أزرع فیھا ما أشاء ) کی لا تقع المنازعۃ الخ ( کتاب الإجارۃ باب ما یجوز من الإجارۃ و ما یکون خلافا فیھا ج:6،ص:29،ط:سعید)۔
کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا
یونیکوڈ اجرت و کرایہ داری 0