تیمم

تیمم کی صحت لۓ صرف مٹی ضروری نہیں

فتوی نمبر :
7117
| تاریخ :
2009-08-31
طہارت و نجاست / طہارت / تیمم

تیمم کی صحت لۓ صرف مٹی ضروری نہیں

میری والدہ (عمر ۳۵ سال) کو سردیوں میں وضو کرنے سے شدید نزلہ ہو جاتا ہے ، آج کل وہ جس جگہ ہیں ، وہاں تیمم کرنے کو مٹی نہیں مل پا رہی ، کوشش جاری ہے ، ابھی وضو کر کے نماز ادا کر رہی ہیں الحمد للہ، سوال یہ ہے کہ ابھی تیمم کس طرح کریں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر سائل کی والدہ کو واقعۃً پانی استعمال کرنے سے بیماری لگتی ہو تو اس صورت میں وہ تیمم کر سکتی ہے، جبکہ تیمم کرنے کے لۓ صرف مٹی کا ہونا ضروری نہیں ، بلکہ مٹی کی جنس میں سے جتنی چیزیں مثلاً پتھر ، چونا ، ریت بلکہ دیوار اور فرش پر بھی کر سکتی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الهدایة : و لو کان یجد الماء إلا أنه مریض فخاف أن استعمل الماء اشتد مرضه یتمم لما تلونا الخ و فیها أیضا : و یجوز التیمم عند أبی حنیفة و محمد بکل ما کان من جنس الأرض کاالتراب و الرمل و الجص اھ (۱/ ۵۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
قمر علی ظہور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 7117کی تصدیق کریں
0     914
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سردیوں میں غسل کے بجائے تیمم کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تیمم 1
  • تین طلاق پر تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   تیمم 1
  • لاپتہ شوہر کی بیوی کیلئے نکاح کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • تیمم اور مسح کرنے والے کے پیچھے وضو کرنے والے کی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 1
  • سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • غسل کے لۓ تیمم کرنے کے بعد پانی میسر ہو جائے تو غسل اور نماز کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تیمم 1
  • پانی کا استعمال نقصان دہ ہو تو تیمم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • صحبت کے بعد چارپائی اُترنے سے قبل تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • ’’گرم ہیرد‘‘ نامی بیماری میں تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • پانی کی عدمِ موجودگی یا عدمِ قدرت کی صورت میں غسلِ جنابت کے لۓ تیمم کرنا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • تیمم کی صحت لۓ صرف مٹی ضروری نہیں

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • پانی کی موجودگی میں تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • جنبی شخص کے لئے تنگیِ وقت کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • غسلِ جنابت کے لیےاگر پانی میسر نہ ہو تو گھریلو کام کاج اور نماز کا حکم:

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • کن حالات میں غسل کی جگہ تیمم کی اجازت ہے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • زخم پر پانی بہانا ممکن نہ ہو تو کیا تیمم پر اکتفا کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • بیماری کی شدت کے پیش نظرتیمم کاحکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • جو شخص پانی کے استعمال پر قادر نہ ہو اس کے لئے تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • مقام پر پہنچنے کے بعد لاعلمی میں تیمم سے پڑھی ہوئی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • وضو کے بعد شرمگاہ کی جانب میں چھینٹیں مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • اسکول میں پانی نہ ہونے کے وجہ سے تیمم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • بیمار شخص فرض غسل کے بجائے تیمم کرکے فجر کی نماز پڑھے یا غسل کرنے تک نماز مؤخر کرے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • مسجد میں سوتے ہوئے احتلام ہوجائے تو کیا کیا جائے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
Related Topics متعلقه موضوعات