۱۔ اگر متیمم اپنی نماز پڑھ رہا ہو اور اس کے پیچھے متوضی اپنی نماز پڑھ رہا ہو تو کیا متوضی کی نماز ہو جائےگی؟
۲۔ اگر آگے موزوں پر مسح کرنے والا اپنی نماز پڑھ رہا ہے اور اس کے پیچھے ’’غاسل الرجلین ‘‘نماز پڑھ رہا ہو اپنی، تو غاسل کی نماز ہو جائے گی؟
۱۔ دونوں چاہے اپنی اپنی نماز منفرداً پڑھ رہے ہوں یا متیمم، متوضی کی امامت کر رہا ہو، بہر صورت دونوں کی نماز جائز ہے۔
۲۔ ایسے شخص کی اقتداء بھی جائز اور درست ہے۔
وفی الفتاویٰ الهندیة: ویجوز أن یؤم المتیمم المتوضین عند أبی حنیفةؒ و أبی یوسف هکذا فی الهدایة اھ (۱/۸۴)۔
وفی الفتاویٰ الهندیة: ویجوز اقتداء الغاسل بما سح الخف و بالماسح علی الجبیرة اھ ( ۱/۸۴)۔
سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم
یونیکوڈ تیمم 0سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا
یونیکوڈ تیمم 0عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا
یونیکوڈ تیمم 0