غسل میں نماز جائز ہے ؟اگر ٹائم کم ہو تو تیمم سے نماز کا شرعی حکم کیا ہے؟
سائل کا سوال واضح نہیں ، اگر سائل کی مراد اس سے یہ ہو کہ جنابت کی حالت میں جب غسل کا وقت کم ہو تو تیمم کرکے نماز پڑھی جاسکتی ہے ؟ تو اس کا جواب یہ ہے کہ فقط تنگیِ وقت کی وجہ سے پانی کے ہوتے ہوئے تیمم کرنا شرعاً درست نہیں ، اس طرح پڑھی گئی نماز بھی ادا نہ ہوگی ، بلکہ واجب الاعادہ ہوگی۔
و فی رد المحتار : تحت (قوله ؛ لأن المناط) أي الذي تعلق به الحكم المذكور و هو التيمم لخوف فوت الصلاة بلا بعد عن الماء اھ (1/242)۔
کما فی الفتاوی الھندیة : و الأصل أن كل موضع يفوت فيه الأداء لا إلى خلف فإنه يجوز له التيمم و ما يفوت إلى خلف لا يجوز له التيمم كالجمعة ، كذا في الجوهرة النيرة اھ (1/31)۔
سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم
یونیکوڈ تیمم 0سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا
یونیکوڈ تیمم 0عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا
یونیکوڈ تیمم 0