وضو کے آخر میں ایک چلو پانی اپنی شرمگاہ پر مارنا چاہیئے ؟ کیا ایسی کوئی بات حدیث میں ملتی ہے؟
وضو کے اخیر میں وسوسہ دور کرنے کے لئے تھوڑا سا پانی لے کر شرمگاہ کے سامنے حصے پر مارنا حدیث شریف سے ثابت ہے ، لہذا جس شخص کو وسوسہ کی شکایت نہ ہو ، اس کے لئے ا س پر عمل لازم نہیں۔
کما فی سنن الترمذی : عن أبی ھریرۃ ان النبی ﷺ قال جاءنی جبریل فقال : یا محمد اذا توضأت فانتضح اھ (1/17)۔
و فیہ تحت : (قوله فاتنضح) الانتضاح ھو أن یأخذ قلیلاً من الماء فیرش به مذاکرہ بعد الوضوء ینتفی عنه الوسواس (1/17)۔
سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم
یونیکوڈ تیمم 0سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا
یونیکوڈ تیمم 0عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا
یونیکوڈ تیمم 0