تیمم

زخم پر پانی بہانا ممکن نہ ہو تو کیا تیمم پر اکتفا کرسکتے ہیں؟

فتوی نمبر :
45299
| تاریخ :
2021-04-24
طہارت و نجاست / طہارت / تیمم

زخم پر پانی بہانا ممکن نہ ہو تو کیا تیمم پر اکتفا کرسکتے ہیں؟

میں نے اپنڈیسٹی کیلئے اوپن سرجری کی ہے، کل میں نے ٹانکے ہٹادئے تھے، لیکن ڈریسنگ ابھی بھی موجود ہے، میں کھڑا ہوکر نماز پڑھتا ہوں اور پڑھوں گا، اب کل رات نیند میں مجھے احتلام ہوا اور غسل کی ضرورت ہے، میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ٹانکے والی جگہ پر ڈریسنگ کی ہے، مجھے تیمم کرنا کافی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کو سرجری کی وجہ سے اگر مکمل غسل کرنا ممکن نہ ہو ،تو وہ تیمم کرکے نماز پڑھے ، ورنہ جسم کے جس مقام پر پانی ڈالنا ممکن نہ ہو ،فقط اس جگہ مسح کرے ، جبکہ بقیہ بدن پانی سے دھوکر پاک کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الدر المختار: (من عجز) مبتدأ خبره تیمم (عن استعمال الماء) المطلق الكافی لطهارته لصلاة تفوت إلی خلف (لبعده) ولو مقیما فی المصر (میلا) أربعة آلاف ذراع، وهو أربع وعشرون أصبعا، وهی ست شعیرات ظهر لطبن، وهی ست شعرات بغل (أو لمرض) یشتد أو یمتد بغلبة ظن أو قول حاذق مسلم ولو بتحرك، أو لم یجد من توضئه، فإن وجد ولو بأجرة مثل وله ذٰلك لا یتیمم فی ظاهر المذهب كما فی البحر اھ (٣٧٢/١)
وفی الهدایة: ولو كان یجد الماء إلا أنه مریض یخاف إن استعمل الماء اشتد مرضه یتیمم ’’لما تلونا، ولأن الضرر فی زیادة المرض فوق الضرر فی زیادة المرض فوق الضرر فی زیادة ثمن الماء وذلك یبیح التیمم فهذا أولی ولا فرق بین أن یشتد مرضه بالتحرك أو بالاستعمال. اهـ (٢٧/١)
وفی النتف فی الفتاوی للسغدی: من شروط التیمم أیضا والرابع وجود العذزو والعذر علی وجه یفقدان الماء والعجز عن استعمال الماء. اهـ (٤١/١) والله اعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 45299کی تصدیق کریں
0     1234
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • سردیوں میں غسل کے بجائے تیمم کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   تیمم 1
  • تین طلاق پر تفصیلی فتوی

    یونیکوڈ   تیمم 1
  • لاپتہ شوہر کی بیوی کیلئے نکاح کا کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • سورۃ احزاب کی آیت نمبر۴۵ کو حضورؐ کی حاضر وناظر ہونے پر پیش کرنا، اور غصہ، نشہ، اور ایک ساتھ تین طلاق دینے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • تیمم اور مسح کرنے والے کے پیچھے وضو کرنے والے کی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 1
  • سردی کے موسم میں غسل واجب ہوجاۓ تو تیمم اختیار کرنے کے لۓکسی سے گرم پانی طلب کرنے میں شرم و حیا کا عذر کرنا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • غسل کے لۓ تیمم کرنے کے بعد پانی میسر ہو جائے تو غسل اور نماز کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   تیمم 1
  • پانی کا استعمال نقصان دہ ہو تو تیمم کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • صحبت کے بعد چارپائی اُترنے سے قبل تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • ’’گرم ہیرد‘‘ نامی بیماری میں تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • پانی کی عدمِ موجودگی یا عدمِ قدرت کی صورت میں غسلِ جنابت کے لۓ تیمم کرنا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • تیمم کی صحت لۓ صرف مٹی ضروری نہیں

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • پانی کی موجودگی میں تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • جنبی شخص کے لئے تنگیِ وقت کی وجہ سے تیمم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • غسلِ جنابت کے لیےاگر پانی میسر نہ ہو تو گھریلو کام کاج اور نماز کا حکم:

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • عید کی نماز پڑھتے ہوۓ ، وضو ٹوٹنے کی صورت میں تیمم کا حکم-نعت ریکارڈنگ کے بیک گراونڈ میں "اللہ اللہ "کا ساونڈ لگانا

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • کن حالات میں غسل کی جگہ تیمم کی اجازت ہے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • زخم پر پانی بہانا ممکن نہ ہو تو کیا تیمم پر اکتفا کرسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • بیماری کی شدت کے پیش نظرتیمم کاحکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • جو شخص پانی کے استعمال پر قادر نہ ہو اس کے لئے تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • مقام پر پہنچنے کے بعد لاعلمی میں تیمم سے پڑھی ہوئی نماز کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • وضو کے بعد شرمگاہ کی جانب میں چھینٹیں مارنے کا حکم

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • اسکول میں پانی نہ ہونے کے وجہ سے تیمم کی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • بیمار شخص فرض غسل کے بجائے تیمم کرکے فجر کی نماز پڑھے یا غسل کرنے تک نماز مؤخر کرے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
  • مسجد میں سوتے ہوئے احتلام ہوجائے تو کیا کیا جائے؟

    یونیکوڈ   تیمم 0
Related Topics متعلقه موضوعات