اجرت و کرایہ داری

کمپنی کا" کار لیز رینٹلی"پالیسی کا حکم

فتوی نمبر :
65155
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

کمپنی کا" کار لیز رینٹلی"پالیسی کا حکم

ترجمہ: السلام علیکم ! کرایہ پر گاڑی دینے والی کمپنی کی کرایہ پالیسی کے بارے میں وضاحت درکار ہے میری کمپنی اپنے ملازم کو یہ اختیار دیتی ہے کہ جس میں کمپنی اپنے نام پر گاڑی خریدتی ہے، اور ملازم کو چار سال کیلئے کرایہ پر دیتی ہے، کمپنی گاڑی کے مالکانہ حقوق انتظام اپنے قبضہ میں رکھتی ہے ، چار سال بعد اگر ملازم چاہے، تو گاڑی واپس جمع کرا دے یا چاہے تو گاڑی خرید لے مقررہ قیمت پر، ادا شدہ کرایہ اور مقررہ قیمت دونوں مجموعی طور پر گاڑی کی حقیقی قیمت سے زیادہ ہوتا ہے، برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ مذکور کمپنی کی" کار لیز رینٹلی پالیسی "حلال ہے یا حرام ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

کمپنی کی طرف سے اپنے ملازم کو چار سال کیلئے گاڑی کرایہ پر دیئے جانے کے دوران اگر گاڑی کمپنی کی رسک اور ضمان میں ہو اور کرایہ داری کی مدت (چار سال ) پوری ہونے کے بعد کمپنی اور ملازم کی رضامندی سے قیمت، طے کر کے ایک نئے عقد (سیل کنٹکٹ ) کے ذریعے گاڑی ملازم کو فروخت کی جائے تو شرعًا اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في الدر المختار: (ويعلم النفع ببيان المدة كالسكنى والزراعة مدة كذا أي مدة كانت وإن طالت ولو مضافة كاجرتكها غدا وللمؤجر بيعها اليوم وتبطل الإجارة به يفتي خانية (6/6)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احمداللہ مولاداد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 65155کی تصدیق کریں
0     678
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات