اجرت و کرایہ داری

اپنی جگہ اپنے بھائی کو بطور متبادل مستقل طور پر ٹیچر مقرر کرنا

فتوی نمبر :
40906
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / اجرت و کرایہ داری

اپنی جگہ اپنے بھائی کو بطور متبادل مستقل طور پر ٹیچر مقرر کرنا

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے الحمد للہ سرکاری ملازمت (عربیک ٹیچر ) کا موقع مل گیا، لیکن میں کئی سالوں سے پرائیویٹ امام ہوں، محلے والے مجھے نہیں چھوڑتے ہیں، اب پوچھنا یہ ہے کہ میرا ایک بڑا بھائی ہے جو مجھ سے زیادہ قابل بھی ہے اور کئی سال عربی کا درس بھی دیا ہے، کیا وہ میری جگہ پر ملازمت کر سکتا ہے یا نہیں ؟ اگر نہیں کر سکتا ہے تو جواز کی کوئی صورت یا حیلہ ہے کہ وہ میری جگہ پر سرکاری ڈپٹی ادا کریں ؟جبکہ تنخواہ بھی سب کے سب وہی سرکاری بڑا بھائی لے رہا ہو ؟
بینوا و توجروا

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

متعلقہ ادارے کی طرف سے باقاعدہ اجازت کے بغیر سائل کے لئے اپنی جگہ اپنے بھائی کو بطورِ متبادل مستقل طور پر استاذ مقرر کرنا تو شرعاً جائز نہیں، تاہم اگر ادارہ سائل کا تقرر ختم کر کے اس کی جگہ اس کے بھائی کا تقرر کر دے، تو ایسی صورت میں سائل کے بھائی کے لئے بطور استاذ وہاں ملازمت کرنا اور اس سے حاصل شدہ آمدنی کو اپنے استعمال میں لانا بلاشبہ جائز ہو گا۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في الدر المختار: (وقوله على أن تعمل إطلاق) لا تقييد مستصفى، فله أن يستأجر غيره اھ (6/ 19)۔
وفی الهداية شرح البداية: وإن أطلق له العمل فله أن يستأجر من يعمله لأن المستحق عمل في ذمته ويمكن إيفاؤه بنفسه وبالاستعانة بغيره اھ (3/ 234)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
جنید الرحمن سکھروی عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 40906کی تصدیق کریں
0     336
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • گھاس کاٹنے والے کو آدھی گھاس اجرت میں دینا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • بقرہ عید پر گائے کھڑی کرنے کی پارکنگ لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   اجرت و کرایہ داری 0
  • حرام آمدن والے کو مکان کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمپنی کے ملازم کا کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کا مال فروخت کرنے پر کمیشن لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • جرگہ کے منصفین کا ، فریقین کے درمیان فیصلوں پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • زیادہ ایڈوانس رقم کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • تعلیمِ قرآن پر اجرت لینا

    یونیکوڈ   انگلش   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایمازون پر ورچوئل اسٹینٹ کی حیثیت سے کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • تعلیمِ قرآن پر اُجرت لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کرایہ کی تعیین کا حق اور حقِ شفعہ مالک کا ہے یا کرایہ دار کا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • امامت اور دیگر دینی امور و اعمال پر اجرت کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 3
  • بے ضابطگی کرنے پر ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ایزی پیسہ اور جاز کیش میں اضافی چارجز لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • نماز جنازہ کیلئے کسی امام کا مخصوص اجرت لینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 2
  • تعمیر سے پہلے بلڈنگ کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قسطوں پر گھر بیچنے کے بعد کرایہ کا حقدار کون ہوگا ؟

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کمیشن ایجنٹ کا فریقین کو بتلائے بغیر اپنا کمیشن رکھنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 1
  • غیر مسلم ٹھیکدار , جو کرپشن بھی کرتا ہو , اس کے پاس کام کرنا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • میڈیکل اسٹور والوں کو لائسنس کرایہ پر دینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • قادیانی بچوں کو انگلش پڑھاکر فیس لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • ڈاکٹر کا مریض ریفر کرنے پر میڈیکل اسٹور والے سے کمیشن لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • کسٹمرز لانے پر اجرت لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
  • دودھ کے لئے بھینس کرائے پر لینا

    یونیکوڈ   اجرت و کرایہ داری 0
Related Topics متعلقه موضوعات