ایک سیّدکو دوسرے مسلمان پر کیا فضیلت ہے؟ جب کہ قرآن میں ہے کہ ’’بے شک اللہ کے نزدیک زیادہ عزت والا وہ ہے جو زیادہ متقی ہے تم میں سے‘‘ بعض اوقات کہا جاتا ہے کہ یہ سیّدہے، یہ شاہ ہے ، تفصیل سے بیان فرمائیں۔
سیّدکا غیر سیّد سے زیادہ باعثِ فضیلت ہونا اسی طرح کسی صاحبِ کمال کا بے کمال سے زیادہ مرتبے والا ہونا قرآن و سنت کی نصوص سے ثابت ہے اور یہ سب دنیوی امتیازات کے اعتبار سے ہے ، جبکہ آیۃ کریمہ آخرت سے متعلق ہے۔ واللہ أعلم بالصواب!
سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0