(+92) 0317 1118263

آیات کی تفسیر و تشریح

’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

فتوی نمبر :
10344
| تاریخ :
2020-10-26
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

’’جعلی نبی کی اصلی کہانی‘‘ صفحہ نمبر۷ پر لکھاہواہے ’’حضرت محمدﷺ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں، لیکن آپ اللہ کے رسول اور تمام نبیوں کے ختم کرنے والے ہیں‘‘، مہربانی کرکے جواب عنایت فرمائیں کہ حضرت محمدﷺ ہمارے روحانی باپ ہیں اور حضرت عائشہؓ تمام مسلمانوں کی روحانی ماں ہیں، اوپر حوالے کی تشریح بیان کریں۔ شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآنِ کریم میں جس طرح مذکور بات کی نفی کی گئی، اس کے ساتھ یہ صراحت بھی کی گئی ’’وأزواجه أمهاتهم‘‘ کہ ازواجِ مطہرات مسلمانوں کی مائیں ہیں اور صحیح روایات میں یہ صراحت بھی ملتی ہے ’’وهو أب لهم‘‘ کہ حضورﷺ ان کے باپ ہیں، قرآنِ کریم کی مذکور صریح نفی کے بعد یہ واضح ہوجاتاہے کہ نبی اکرمﷺ کا امت کے لیے باپ اور آپ کی ازواج کا ماں ہونا روحانی ہے، نہ کہ نسبی اور حقیقی جسمانی، جبکہ آیتِ شریفہ میں نسبی باپ ہونے کی نفی کی گئی ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي التفسیر المظھري: تحت قوله تعالی: ﴿ما كان محمد صلى الله عليه وسلم أبا أحد من رجالكم ولکن رسول اللہ﴾ الآية، وكل رسول اب لامته لكن لا من حيث النسب حتى يحرم عليه ما يحرم بالنسب بل من حيث الشفقة والنصيحة اھ (۷/۳۵۰)۔
وفیه ایضا: وٲزواجه ٲمھاتھم، الآية: ﴿في تعظیم حقھن﴾ وتحریم نکاحھن علی التأبید اھ (۷/۲۸۶)۔
وفي تفسیر ابن کثیر: وقوله: ﴿وأزواجه أمهاتهم﴾ أي: في الحرمة والاحترام، والإكرام والتوقير والإعظام (ٳلی قوله) وقدروی عن کعب وابن عباس رضی اللہ عنهما أنهما قرآ (النبی أولی بالمؤمنین من أنفسهم وأزاوجہ أمهاتهم وهو أب لهم) (ٳلی قوله) عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إنما أنا لكم بمنزلة الوالد أعلمكم" اھ (۳/۶۱۳) واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محبوب الہي حسين عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10344کی تصدیق کریں
0     949
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تخلیق کائنات میں چھ دن لگانے کی کیا حکمت ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
Related Topics متعلقه موضوعات