السلام علیکم! جناب ایک مسئلہ ہے جس کے بارے میں فتویٰ چاہیے، مسئلہ یہ ہے کہ سورۃ الأنبیاء آیت نمبر۱۰۴ اور ۱۰۵ میں اللہ تعالیٰ نے دنیا دوبارہ بنانے کا ذکر کیا ہے۔ کیا اللہ تعالیٰ دوبارہ دنیا قائم کریں گے؟ براہِ کرم ان آیتوں کی تفسیر فرمائیں۔
سائل نے جن آیات کے حوالہ سے مذکور نظریہ قائم فرمایا ہے، اس کے بارے میں حضرات مفسرین نے بڑی تفصیل کے ساتھ ان آیات کی وضاحت کی ہے اور اس سلسلہ میں مختلف اقوال ذکر فرمائے ہیں۔ ملاحظہ ہوتفسیر معارف القرآن:۶/۲۳۳)
سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ
یونیکوڈ آیات کی تفسیر و تشریح 0