(+92) 0317 1118263

آیات کی تفسیر و تشریح

’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

فتوی نمبر :
58957
| تاریخ :
2001-01-26
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

میں نے یقیناً غلط انداز سے اس کو سمجھا، لیکن جیسا میں نے کہا تھا کہ انسانی دماغ محدود ہے اور اس طرح اس کی سوچ بھی محدود ہے، آپ کے جواب کے باوجود بھی میں اس آیت کا مطلب ابھی تک نہیں سمجھ سکا ہوں۔ ’’اور ہم نے اس کے اندر (مریم) اپنی روح پھونک دی، اور وہ مسیح اللہ کی روح ہیں‘‘
میرے ذہن میں کوئی ابہام نہیں ہے اور میرا کامل یقین ہےکہ اللہ ایک ہے اور اس کا کوئی بیٹا نہیں ہے، لیکن اوپر دی ہوئی آیت کی روشنی میں آپ مزید کچھ آگاہی دیں تو بہتر ہوگا۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

محترم اس آیتِ کریمہ کا مطلب یہ ہے کہ ہم نے بواسطہ جبرائیل علیہ السلام اُن (مریم) میں اپنی روح (امر )پھونکی تو اس کےنتیجہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی او ران کی اس طرح یعنی بغیر والد کے پیدائش کر کے یہ بات بتادی کہ ہم بغیر باپ کے بھی اولاد پیدا کر سکتے ہیں، اس آیتِ کریمہ کا یہی مطلب ہے جو تحریر کر دیا ہے۔ باقی اگر تفصیل چاہتے ہوں تو درجِ ذیل تفاسیر کا مطالعہ کریں، ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔
۱۔ تفسیر روح المعانی، ۲، تفسیر معارف القرآن، ۳۔ تفسیر بیان القرآن، ۴۔ تفسیر عثمانی، ۵۔ تفسیر مظہری۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58957کی تصدیق کریں
0     944
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تخلیق کائنات میں چھ دن لگانے کی کیا حکمت ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
Related Topics متعلقه موضوعات