(+92) 0317 1118263

آیات کی تفسیر و تشریح

زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

فتوی نمبر :
14894
| تاریخ :
2020-10-26
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

السلام علیکم! میرا سوال یہ ہے کہ میں نے سنا تھا کہ یہ زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے اور اس بات کا تذکرہ تفسیر دُرِّ منثور میں سورہ قلم کی تفسیر میں ہے، اس لیے مہربانی فرماکر جلد از جلد اس کا جواب عنایت فرمائیں اور مجھے شیطانی وساوس سے نجات دلائیں، اللہ تعالیٰ آپ کو ایمان کی حلاوت نصیب فرمائیں۔ آمین!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں! بعض مفسرین نے یہ قول اختیار فرمایا ہے، اگر واقعۃً بھی یہ درست ہو تو اللہ کی قدرت کا بہت بڑا مظہر ہے، اس سلسلہ میں وساوسِ شیطانیہ کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی تفسیر در المنثور: اخرج عبد الرزاق والفریابی (الی قوله) عن ابن عباس قال: ان اول شیءٍ خلق اللہ القلم فقال لہاکتب فقال یا رب وما اکتب قال اکتب القدر فجری من ذٰلك الیوم ما هو کائن الی تقوم الساعة ثم طوی الکتاب وارتفع القلم وکان عرشه علی الماء فارتفع بخارا لماء ففتقت منه السمٰوات ثم خلق النور فبسطت الأرض علیه والارض علی ظہر النون فاضطرب النون فمادت الأرض فاثبتت بالجبال فان لجبال لتفخر علی الأرض الی یوم القیامة ثم قرأ ابن عباس ’’نٓ والقلم وما یسطرون‘‘ (الی قوله) وأخرج ابن مردوية عن ابن عباس فی قوله ’نٓ والقلم‘‘ قال قال رسول اللہ ﷺ النون السمكة التی علیہا قرار الارضین والقلم الذی خط به اه (6/387)
وفی تفسیر الفخر الرازی: ’’نٓ والقلم وما یسطرون‘‘۔ ’’نٓ‘‘ فیه مسألتان، المسألة الأولٰی الاقوال المذکورة فی هذا الجنس (الی قوله) أوّلہا: ان النون هو السمكة اه (15/87) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عزیز الحق سیف عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 14894کی تصدیق کریں
0     1599
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تخلیق کائنات میں چھ دن لگانے کی کیا حکمت ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
Related Topics متعلقه موضوعات