(+92) 0317 1118263

آیات کی تفسیر و تشریح

مافی الارحام کی تشریح

فتوی نمبر :
3818
| تاریخ :
0000-00-00
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

مافی الارحام کی تشریح

اللہ پاک فرماتے ہیں کہ "کوئی نہیں جانتا کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے "لیکن ڈاکٹرز نے جو آلہ دریافت کیا ہے " الٹرا ساؤنڈ"یا کسی اور ذریعے سے معلوم کرتے ہیں کہ ماں کے پیٹ میں کیا ہے اسکی وضاحت فرمائیں ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اس آیت سے مقصود بغیر آلات کے جاننا ہے اسلئے کسی مشینری وغیرہ کے ذریعہ معلومات کا حصول آیت کے منافی نہیں جبکہ آلات سے قطعا واقفیت بھی نہیں ہوتی کہ پیدا ہونے والابچہ شقی ہو گا یا سعید، اسی طرح سخی ہوگا یا بخیل وغیرہ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی قوله تعالى : ان الله عنده علم الساعة وينزل الغيث،ويعلم ما في الأرحام و ما تدرى نفس ماذا تكسب غداہ( القمان/34)
وفي التفسير المنير : ( ويعلم ما في الارحام) اى لا يعلم احد الا الله ما في الأرحام من خواص الجنين واحواله العارضة له من طبائع وصفات وذكورة وانوثة ، وتمام خلقه ونقصها ، فأن توصل العلماء بسبب التحليل الكيميائي كون الجنين ذكرا او انثی ، فلا یعنی ذلك غيبا، وانا بواسطة التجربة وتظل احوال اخرى كثيرة مجهولة للعلماء ، لا يعلم الابعد الولادة (11/190)
وفي تفسير الصافي: ويعلم ما في الأرحام في نهج البلاغة من ذكر او انثى و قبیح او جميل و سخی او بخیل و شقی او سعید و من يكون للنار حطباً( 4/152)
وفی تفسير روح المعانى : ( ويعلم ما في الارحام) فلا يعلم أحد ما في الارحام اذکر ام انثی أحمر أو أسود (11/112)واللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 3818کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تخلیق کائنات میں چھ دن لگانے کی کیا حکمت ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • زمین مچھلی کے اوپر ہے اور جب وہ ہلتی ہے تو زمین بھی ہلتی ہے

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا /اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
Related Topics متعلقه موضوعات