آیات کی تفسیر و تشریح

کیا پاکستان دار الاسلام ہے ؟

فتوی نمبر :
60221
| تاریخ :
2002-10-11
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / آیات کی تفسیر و تشریح

کیا پاکستان دار الاسلام ہے ؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اسلامی قانون نہ ہونے کی وجہ سے عبادات قابلِ قبول نہیں ہیں اور یہاں کے لوگ عملاً فاسق ، فاجر ، اور کافر ہیں ، وہ لوگ بطورِ دلیل قرآنِ کریم کی آیت ’’و من لم یحکم بما أنزل اللہ فأولٰئک ھم الکافرون/ فاسقون/ ظالمون‘‘ کو پیش کرتے ہیں ، کیا یہ آیتیں اپنے ظاہر پر ہیں یا اس کے کوئی اور معنیٰ ہیں ؟ کیونکہ وہ لوگ ان آیتوں کو اپنے ظاہر پر پیش کرتے ہیں، پاکستان کو دارالکفر اور دارالحرب حکماً تصور کرتے ہیں ،کیا یہ حقیقۃً دارالحرب اور دارالکفر ہیں یا نہیں؟ قرآن و حدیث سے دلیل دے کر جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اتنی بات تو بلاشبہ درست ہے کہ پاکستان میں مکمل طور پر نفاذِ حکومتِ اسلامیہ کی سعی کرنی چاہیے اور پاکستان کی کئی جماعتیں ایسی ہیں جو اپنے قیام کے روزِ اوّل سے ہی اس سعی میں مشغول ہیں، مگر سعی کامیاب نہ ہونے کی وجہ سے تمام مسلمانوں کی تفسیق و تکفیر کرنا اور اس ملک کو دارالکفر یا دارالحرب تک قرار دینا اور اس میں عبادات کے نا قابلِ قبول ہونےکاحکم لگا دینا غلو اور حد سے تجاوز ہے ، جو قرآن و سنت سے پوری طرح واقف نہ ہونے کی دلیل ہے ، انہیں چاہیے کہ اس قسم کی باتوں سے گریز کریں اور اعتدال کیساتھ اپنے مقصد کے لیے کوشش کریں۔
اور جہاں تک سوال میں مذکور آیات کی تفسیر کا تعلق ہے تو اس سلسلہ میں عرض ہے کہ تفسیرِ قرطبی جلد نمبر۲ صفحہ ۱۹۰ کا بغور مطالعہ کریں تو ان آیات سے جو کچھ مراد ہے ،ان شاء اللہ بخوبی معلوم ہو جائیگا۔ واللہ أعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60221کی تصدیق کریں
1     2167
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مافی الارحام کی تشریح

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ مائدہ کی آیت نمبر ۴۴ اور ۶۳ میں ’’احبار‘‘ اور ربانییون‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت تطہیر کن مبارک ہستیوں کے بارے میں نازل ہوئی؟ اور اہل بیت میں شامل افراد

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ رحمٰن کی آیت نمبر 2 اور 3 میں کس قرآن کا ذکر ہے؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • تفسیرِ کا اہل کون ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • سورۃ الأنبیاء کی آیت نمبر ۱۰۴ اور ۱۰۵ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قد جاءکم من اللہ نور ‘‘سے آپﷺ کونور سے ثابت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • اللہ تعالیٰ کا اپنے حبیب پر درود بھیجنے کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • الٹراساؤنڈ کے ذریعہ بچہ کی جنس کا علم ہو جانا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • عذاب نازل شدہ مقامات کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ولی کی اجازت کے بغیر نکاح سے متعلق آیت قرآنی اور حدیث میں تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ بقرہ آیت نمبر ۶۲ اور سورۃ مائدہ آیت نمبر ۶۹ کی تفسیر ی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ’’وَوَجَدَک عائِلًا فَأَغْنی‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
  • ’’القاہا إلی مریم و روح منہ‘‘ کی تفسیر

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہفتہ کے دن شکار سے مطلق علیحدہ رہنے والی تیسری جماعت کے ساتھ کیا معاملہ ہوا؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ القرآن اکیڈمی‘‘ میں تفسیر پڑھنا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’حضورؐ تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • سورۃ ہود کی آیت نمبر۱۰۷ اور ۱۰۸ کی وضاحت

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • آیت ﴿ و مکروا ومکراللہ﴾ کے ترجمہ سے متعلق ایک اشکال

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’قوّامون‘‘ کا ترجمہ ’’حاکم‘‘ سے کرنا -اسلام میں مرد و عورت کی برابری کا تصور

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ہاروت و ماورت نامی فرشتوں کو اللہ نے مخصوص کام کیلئے زمین پر مبعوث فرمایا

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’أن لیس للانسان إلا ماسعیٰ‘‘ اور احادیث میں ظاہری تعارض کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’الولد للفراش‘‘ اور ’’وَجَعَلْنا مِنَ الْماءِ کلَّ شَیءٍ حَیّ‘‘ میں ظاہری تعارض اور اس کا دفعیہ

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • ’’ہر چیز نے اپنے اصل کی طرف جانا ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 0
  • کیا پاکستان دار الاسلام ہے ؟

    یونیکوڈ   آیات کی تفسیر و تشریح 1
Related Topics متعلقه موضوعات