السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مجھے کسی دوست کی رہنمائی کے لئے پگڑی پر کئے جانے والے معاہدہ کے صحیح اور غلط پر فتوی چاہے جس میں مکمل آگاہی ہو،تا کہ وہ کسی گناہ سے بچ سکے، شکریہ۔
مروجہ پگڑی کا معاملہ شرعاً جائز نہیں ہے۔
کما فی قضایا فقھیۃ: تحقق مما ذکرنا ان بدل الخلو المتعارف الذی یأخذ المؤجر من مستأجرہ لایجوز ولاینطبق ھذا المبلغ المأخوذ علی قاعدۃ من القواعد الشرعیۃ ولیس ذلک الا رشوۃ حراما اھ (1/108)۔
کمپنی کی طرف سےجہاز کے ٹکٹ کی مد میں ملنے والی رقم بچا کر ذاتی استعمال میں لانا
یونیکوڈ اجرت و کرایہ داری 0