قرآن سے متعلق احکامات

آن لائن قرآن پڑھانے پر اجرت لینے کا حکم

فتوی نمبر :
13164
| تاریخ :
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / قرآن سے متعلق احکامات

آن لائن قرآن پڑھانے پر اجرت لینے کا حکم

براہِ راست نیٹ پر قرآن پڑھانا (آن لائن قرآن ٹیچنگ) پیسے کمانے کا ایک ذریعہ ہے، لوگ اس سے اتنی نفرت کرتے ہیں میں بیان نہیں کرسکتا، آپ اس کے بارے میں کیا کہتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

’’آن لائن قرآن ٹیچنگ‘‘ یعنی براہِ راست نیٹ پر قرآن پڑھانے اور اُس کی تعلیم دینے پر اُجرت لینے میں کوئی حرج نہیں، بلکہ یہ بلاشبہ جائز اور درست ہے، بشرطیکہ محض پیسے کمانا مقصود نہ ہو، بلکہ دوسروں کو قرآن سِکھانا اور قرآنِ کریم کی تعلیمات کو عام کرنا مقصود ہو۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر: ویفتی الیوم بصحتها لتعلیم القرآن والفقه والامامة والاذان۔اه (ج6، ص55)
و فی الشامية: قال فی الهداية: وبعض مشائخنا رحمهم اللہ تعالٰی استحسنوا الاستیجار علٰی تعلیم القرآن الیوم لظہور التوانی فی الامور الدینية، ففی الامتناع تضییع حفظ القرآن وعلیه الفتویٰ (الی قوله) اقول المفتی به جواز الاخذ استحسانًا علی تعلیم القرآن لاعلٰی القرائة المجردۃ الخ (الی قوله) لو لم یفتح لهم باب التعلیم بالاجر لذهب القرآن فافتوا بجوازہ ورواہ حسنًا اه (ج6، ص56) واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
حامد احمد ابراہیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 13164کی تصدیق کریں
2     1821
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • درمیان سورہ توبہ سے تلاوت شروع کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیات کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کو قطعی الثبوت اور حدیث ظنی الثبوت کیوں کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تفسیرِ ماجدی اور تفسیرِ عثمانی پر تبصرہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • محکمات ومتشابہات اور حروف مقطعات سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • حدیث سے نصِ قرآنی منسوخ ہو سکتی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بسم اللہ کی جگہ ’’۷۸۶‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کس طرح تجوید سے پڑھ سکتے ہیں -قلب و نظر کی حفاظت کا طریقہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم کو رومن طرز پر لکھنا اور چھاپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیتوں کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • اللہ کا انکار کرنے کی وجہ سے قتل کرنے کے بارے میں کوئی آیت

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بذاتِ خود علم حاصل کیے بغیر ، الھدی انٹرنیشنل و دیگر ویب سسائٹس سےدرسِ قرآن دینا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنِ کریم حفظ کر کے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • سورۃ فاتحہ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ’’ض‘‘ کامخرج اور اس کےپڑھنے سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • دورانِ تلاوت عورت کا سر ڈھانپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • گھر میں لگی آگ کے اندر قرآن کریم اور سورۃ یٰس وغیرہ کا جل جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تلاوتِ قرآن کے اختتام پر کن کلمات کا کہنا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ہندو کو قرآن پڑھانے اور اس کے ہاتھ میں قرآن دینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • کیا زندگی کے تمام مسائل کا حل قرآن میں موجود ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنی آیات اور اسماءِ حسنیٰ کے کتبے گھروں وغیرہ میں بطورِ برکت اور سجاوٹ کے لٹکانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کریم یاد کرکے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآنی آیت یا دیگر اذکار کو بطور فون ٹونز استعمال کرنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورۃ کہف کی آیت نمبر۳۹ ’’لاحول‘‘ کے اضافہ کے ساتھ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
Related Topics متعلقه موضوعات