قرآن سے متعلق احکامات

تلاوتِ قرآن کے اختتام پر کن کلمات کا کہنا مسنون ہے؟

فتوی نمبر :
59957
| تاریخ :
2008-05-19
قرآن و حدیث / تفسیر و احکام القرآن / قرآن سے متعلق احکامات

تلاوتِ قرآن کے اختتام پر کن کلمات کا کہنا مسنون ہے؟

رسول اللہ کیا کہا کرتے تھے جب وہ قرآن کی تلاوت مکمل کرلیتے تھے؟ کیا وہ تلاوت کو سورۃ الصافات کی سینتیسویں آیات پر ختم کرتے تھے یا وہ فرماتے تھے ’’سبحانک اللھم و بحمدک أشھد أن لاالٰہ إلا أنت أستغفرک و أتوب الیک‘‘ اول کےلۓ کسی سے سنا ہے کہ رسول اللہ کہا کرتے تھے کہ تلاوتِ قرآن کو اس طرح ختم کرنا چاہیۓ ، دوسری کے بارے میں رسولؐ اللہ اس کو قرآن کی تلاوت کے بعد پڑھا کرتے تھے، کیا یہ درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں مذکور دعائیہ کلمات کا کسی بھی مجلس کے اختتام پر پڑھنا ایک مستحب عمل ہے ، جس کا اہتمام باعثِ اجر و ثواب ہے ، جبکہ اختتامِ تلاوتِ قرآن کریم کے موقع پر اس کے علاوہ دیگر ادعیہ کا پڑھنا ثابت ہے، جیسا کہ کنز العمال کی درجِ ذیل روایت سے بھی بخوبی معلوم ہورہا ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی کنز العمال : عن زر بن حبيش1 قال: "قرأت القرآن من أوله إلى آخره على علي بن أبي طالب ، فلما بلغت الحواميم قال : لقد بلغت عرائس القرآن ، فلما بلغت رأس ثنتين و عشرين آية من حمعسق {وَ الَّذِينَ آمَنُوا وَ عَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فِي رَوْضَاتِ الْجَنَّاتِ} الآية بكى حتى ارتفع نحيبه ، ثم رفع رأسه إلى السماء و قال : يا زر أمن على دعائي ، ثم قال: اللهم إني أسألك إخبات المخبتين ، و إخلاص الموقنين ، و مرافقة الأبرار و استحقاق حقائق الإيمان ، و الغنيمة من كل بر و السلامة من كل إثم و وجوب رحمتك، و عزائم مغفرتك ، و الفوز بالجنة ، و النجاة من النار "يا زر إذا ختمت فادع بهذه فإن حبيبي رسول الله صلى الله عليه و سلم أمرني أن أدعو بهن عند ختم القرآن". "ابن النجار"1.
(2/153)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 59957کی تصدیق کریں
0     1402
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • درمیان سورہ توبہ سے تلاوت شروع کرتے ہوئے بسم اللہ پڑھنا

    یونیکوڈ   اسکین   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورہ فاتحہ کو پیشاب سے لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیات کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کو قطعی الثبوت اور حدیث ظنی الثبوت کیوں کہتے ہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تفسیرِ ماجدی اور تفسیرِ عثمانی پر تبصرہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • محکمات ومتشابہات اور حروف مقطعات سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • حدیث سے نصِ قرآنی منسوخ ہو سکتی ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بسم اللہ کی جگہ ’’۷۸۶‘‘ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کس طرح تجوید سے پڑھ سکتے ہیں -قلب و نظر کی حفاظت کا طریقہ

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم میں آیتوں کی تعداد

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآن کریم کو رومن طرز پر لکھنا اور چھاپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • اللہ کا انکار کرنے کی وجہ سے قتل کرنے کے بارے میں کوئی آیت

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • بذاتِ خود علم حاصل کیے بغیر ، الھدی انٹرنیشنل و دیگر ویب سسائٹس سےدرسِ قرآن دینا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنِ کریم حفظ کر کے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • سورۃ فاتحہ سے متعلق چند سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ’’ض‘‘ کامخرج اور اس کےپڑھنے سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • دورانِ تلاوت عورت کا سر ڈھانپنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • گھر میں لگی آگ کے اندر قرآن کریم اور سورۃ یٰس وغیرہ کا جل جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • تلاوتِ قرآن کے اختتام پر کن کلمات کا کہنا مسنون ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • کیا زندگی کے تمام مسائل کا حل قرآن میں موجود ہے؟

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • ہندو کو قرآن پڑھانے اور اس کے ہاتھ میں قرآن دینے کا حکم

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • قرآنی آیات اور اسماءِ حسنیٰ کے کتبے گھروں وغیرہ میں بطورِ برکت اور سجاوٹ کے لٹکانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآن کریم یاد کرکے بھول جانا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 1
  • قرآنی آیت یا دیگر اذکار کو بطور فون ٹونز استعمال کرنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
  • سورۃ کہف کی آیت نمبر۳۹ ’’لاحول‘‘ کے اضافہ کے ساتھ لکھنا

    یونیکوڈ   قرآن سے متعلق احکامات 0
Related Topics متعلقه موضوعات