قرآن کریم کے آیات کی تعداد کتنی ہے؟ براہِ مہربانی اس مسئلہ سے متعلق مجھے تفصیل کے ساتھ معلومات فراہم کریں، میں اس مسئلہ میں بہت زیادہ پریشان ہوں۔
واضح ہوکہ روایتِ حفص (جو ہمارے یہاں پاک وہند وغیرہ میں رائج ہے) کے مطابق قرآن کریم کی آیاتِ مبارکہ کی تعداد چھ ہزار دو سو چھتیس (۶۲۳۶) ہے۔ واللہ اعلم بالصواب!