حدیث کے معانی و مطالب

جماعت کے ساتھ رہنے کی ترغیب دینے والی حدیث کی تشریح؟

فتوی نمبر :
98274
| تاریخ :
2026-08-08
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / حدیث کے معانی و مطالب

جماعت کے ساتھ رہنے کی ترغیب دینے والی حدیث کی تشریح؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتیان کرام سے گزارش ہے: سوال: آج کے دور میں نبی کریم ﷺ کے اس حکم پر عمل کیسے کیا جائے جس میں آپ ﷺ نے پانچ چیزوں کا حکم دیا ہے: سننا، اطاعت کرنا، جہاد کرنا، ہجرت کرنا اور جماعت کے ساتھ رہنا؟ خاص طور پر "جماعت کے ساتھ رہنا" اور "جاہلیت کا نعرہ نہ لگانا" کا موجودہ زمانے میں کیا مطلب ہے؟تفصیل:مجامع ترمذی 2863

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل نے سوال میں جس حدیث کاحوالہ دیاہے ،موجودہ زمانے میں اس کا مطلب یہ ہے کہ مسلمان قرآن و سنت اور اہلِ حق کی متفق علیہ دینی جماعت سے وابستہ رہے، مسلمانوں کے اجتماعی نظم کو بلاوجہ شرعی نہ توڑے، اور فتنہ و انتشار سے بچنے کی کوشش کرتارہے۔
جبکہ "جاہلیت کا نعرہ" سے مراد وہ تعصب، پکار اور وابستگی ہے جس کی بنیاد نسل، قوم، قبیلہ، علاقائی یا گروہی عصبیت ہو اور جس کے ذریعے حق کے مقابل باطل کی حمایت کی جائے۔ لہٰذا موجودہ دور میں لسانی، قومی، فرقہ وارانہ یا جماعتی تعصب کی وجہ سے مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا اور باطل پر جمع ہونا اس وعید میں داخل ہوسکتا ہے۔
جہاں تک "جماعت کے ساتھ رہنے" تعلق ہےاس کامطلب یہ ہے کہ دین میں قرآن و سنت کی پیروی اورمستند اہلِ علم سے وابستگی اختیار کی جائے، ہرکس وناکس شخص یا تنظیم و گروہ کو "جماعت" سمجھ کر اس کی پیروی کرنےسے اجتناب کیاجائے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 98274کی تصدیق کریں
0     36
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ضعیف حدیث کی نسبت حضورﷺ کی طرف کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • عافیت کی دعا سے متعلق، علامہ حصکفی ؒ کی عبارت کا حدیث کے ساتھ تعارض

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • مختلف احادیث کی فقہی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حضرت فاطمہ کی میت کو حضرت علیؓ کے غسل دینے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’أنت و مالک لأبیک‘‘ (تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے)حدیث کی وضاحت

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث ’’من رآنی فی المنام فقد رآنی‘‘ کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • مطلق حدیث اور حدیث قدسی میں فرق

    یونیکوڈ   انگلش   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث کے الفاظ ’’دشمنوں کی گردنیں اڑاؤ‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "جنت ماں کے قدموں تلے ہے" کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’ مرنے والا اور مارنے والا دونوں جہنمی ہیں‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • یخرج من ضئضئ ہذا قوم والی حدیث کی مراد

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حضور علیہ السلام کی نبوت سے متعلق ایک حدیث کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • کیا قرآن پاک کی کچھ گمشدہ آیات ہیں؟

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • بچوں کی بچپن میں فوتگی کے بارے حدیث ابی شعبہ سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • فیس استعمال کرنا اور ’’اللہ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے‘‘ روایت کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’اگر میرے بعد نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "میری امت میں تہتر فرقے" حدیث کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • بحری لشکر کی قیادت کی بناء پر یزید کو جنتی قرار دینا

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "حاسبوا قبل ان تحاسبوا"رویت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’صحابی کی مٹھی بھر خیرات ، غیر صحابی کی احد پہاڑ کے برابر خیرات سے بہتر ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث شریف میں وارد عصبیت سے مراد

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • قیامت سے متعلق ایک حدیث کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’اللہ کے راستے میں ایک نماز پڑھنے پر انچاس کروڑ نمازوں کا ثواب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • امتِ محمدیہ کی اوسط عمر سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • مسلمان کے جھوٹے سے متعلق حدیث اور جدید تحقیق کے درمیان ظاہری تعارض اور اس کی تطبیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
Related Topics متعلقه موضوعات