حدیث کے معانی و مطالب

"جنت ماں کے قدموں تلے ہے" کی تشریح

فتوی نمبر :
60343
| تاریخ :
2005-08-17
قرآن و حدیث / تحقیق و تخریج حدیث / حدیث کے معانی و مطالب

"جنت ماں کے قدموں تلے ہے" کی تشریح

کیا فرماتے ہیں مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ یہ جو کہا جاتا ہے کہ ماں کے قدموں تلے جنت ہے ، یہ تمام ماؤں کے لیے ہے یا کچھ ماؤں کی تخصیص ہے ؟ مثلاً : کیا ان ماؤں کے قدموں کے تلے جنت ہوگی جو اپنی اولاد کی پرورش میں غفلت برتتی ہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ماؤں کے قدموں تلے جنت کا مطلب یہ ہے کہ ان کی خدمت سے جنت ملتی ہے اور یہ تمام ماؤں کے لیے عام ہے ، وہ کیسی بھی ہوں اور کسی ماں کا اولاد کی تربیت میں غفلت برتنا اس فضیلت پر اثرانداز بھی نہیں ہو سکتا ، البتہ ماں کو چاہیے کہ اولاد کی تربیت میں کوتاہی سے احتراز کرے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح : وعن معاوية بن جاهمة رضي الله عنه «أن جاهمة جاء إلى النبي صلى الله عليه وسلم فقال : يا رسول الله ، أردت أن أغزو و قد جئت أستشيرك ، فقال : هل لك من أم ؟ قال : نعم قال : فالزمها ، فإن الجنة عند رجلها " رواه أحمد " و النسائي ، و البيهقي في " شعب الإيمان "
و فی المرقاة تحت قوله : (فإن الجنة عند رجلها) لكونها سببا لحصولها على ما ورد من رواية الخطيب في البديع، عن أنس أيضا : " الجنة تحت أقدام الأمهات " قال الطيبي قوله : عند رجلها كناية عن غاية الخضوع ، و نهاية التذلل كما في قوله تعالى : ﴿واخفض لهما جناح الذل من الرحمة﴾ [الإسراء: 24] ، و لعله صلى الله عليه وسلم عرف من حاله حال أمه حيث ألزمه خدمتها ، و لزومها أن ذلك أولى به(رواه أحمد ، و النسائي ، و البيهقي في شعب الإيمان)(7/ 3096)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60343کی تصدیق کریں
0     4100
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ضعیف حدیث کی نسبت حضورﷺ کی طرف کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • مختلف احادیث کی فقہی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • عافیت کی دعا سے متعلق، علامہ حصکفی ؒ کی عبارت کا حدیث کے ساتھ تعارض

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حضرت فاطمہ کی میت کو حضرت علیؓ کے غسل دینے سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’أنت و مالک لأبیک‘‘ (تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے)حدیث کی وضاحت

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث ’’من رآنی فی المنام فقد رآنی‘‘ کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • مطلق حدیث اور حدیث قدسی میں فرق

    یونیکوڈ   انگلش   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث کے الفاظ ’’دشمنوں کی گردنیں اڑاؤ‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "جنت ماں کے قدموں تلے ہے" کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’ مرنے والا اور مارنے والا دونوں جہنمی ہیں‘‘ سے کیا مراد ہے؟

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • یخرج من ضئضئ ہذا قوم والی حدیث کی مراد

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حضور علیہ السلام کی نبوت سے متعلق ایک حدیث کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • کیا قرآن پاک کی کچھ گمشدہ آیات ہیں؟

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • بچوں کی بچپن میں فوتگی کے بارے حدیث ابی شعبہ سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • فیس استعمال کرنا اور ’’اللہ بندے کے ساتھ اس کے گمان کے مطابق معاملہ کرتا ہے‘‘ روایت کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’اگر میرے بعد نبی ہوتا تو وہ عمر ہوتا‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "حاسبوا قبل ان تحاسبوا"رویت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • "میری امت میں تہتر فرقے" حدیث کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • بحری لشکر کی قیادت کی بناء پر یزید کو جنتی قرار دینا

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’صحابی کی مٹھی بھر خیرات ، غیر صحابی کی احد پہاڑ کے برابر خیرات سے بہتر ہے‘‘ کا مطلب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • قیامت سے متعلق ایک حدیث کی تشریح

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • حدیث شریف میں وارد عصبیت سے مراد

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • ’’اللہ کے راستے میں ایک نماز پڑھنے پر انچاس کروڑ نمازوں کا ثواب

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • امتِ محمدیہ کی اوسط عمر سے متعلق روایت کی تحقیق

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 0
  • پانی اور کجھور کو "اسودین" کہنے کی توجیہ

    یونیکوڈ   حدیث کے معانی و مطالب 2
Related Topics متعلقه موضوعات