مفتی صاحب ! بینک سے کار لینا کیسا ہے ؟ کیا اسلامی بینک موجو ہیں؟ اور کون سے ہیں؟
اگر بینک اپنے نمائندہ کے ذریعے گاڑی خرید کر اپنے قبضہ میں لے لے ،اور پھر سائل پر فروخت کر دے ،تو اس طرح بینک سے گاڑی خریدنا جائز ہے، اگر چہ قیمت قسط وار ادا کرنی پڑے ۔
كما في مشكاة المصابيح: عن ابن عباس قال: أما الذي نهى عنه النبي صلى الله عليه وسلم فهو الطعام أن يباع حتى يقبض. قال ابن عباس: ولا أحسب كل شيء إلا مثله متفق عليه. (2/ 863)
وفيه أيضاً : وعنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «لا يحل سلف وبيع ولا شرطان في بيع ولا ربح ما لم يضمن ولا بيع ما ليس عندك» . [ص:868] رواه الترمذي وأبو داود والنسائي وقال الترمذي: هذا صحيح اھ(2/ 867) واللہ اعلم بالصواب
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1