خرید و فروخت

قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
42929
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / خرید و فروخت

قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

سوال مجھے پندرہ لاکھ روپے کی ضرورت ہے،میں قسطوں پر کار لیتا ہوں،پھر کار نقد روپے پر فروخت کرتا ہوں،کیا یہ جائز ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل اگر پیسے حاصل کرنے کے لئے کسی شخص سے قسطوں پر کار خرید کر پھر دوبارہ اسی کو قیمتِ خرید سے کم پر نقد میں فروخت کردے تویہ بیع عینہ کی صورت ہے،جوکہ شرعاً جائز نہیں،جس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر سائل قسطوں پر کار خرید کر اپنے قبضہ میں لانے کے بعد کسی تیسرے شخص کو نقد میں فروخت کرے تو ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

کمافی فقہ البیوع: بیع العینۃ ماعرفہ النووی بقولہ" وھو أن یبیع غیرہ شیئا بثمن مؤجل ویسلمہ الیہ، ثم یشتریہ قبل قبض الثمن باقل من ذلک الثمن نقدا" فان کان البیع الثانی مشروطا فی البیع الاول فھو بیع فاسد بالاجماع( الی قولہ) اما المالکیۃ والحنفیۃ والحنابلۃ فھم متفقون علی عدم جوازہ (1/548)۔
وفیہ أیضاً: التورق فی إصطلاح الفقھاء: ھو شراء شخص (المستورق) سلعۃ بثمن مؤجل من اجل ان یبیعھا نقداً بثمن اقلّ غالبا الی غیر من اشتریت منہ بقصد الحصول علی النقد، وھذا التورق جائز شرعاً،بشرط ان یکون مستوفیا لشروط البیع المقررۃ شرعاً (1/556)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 42929کی تصدیق کریں
0     654
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • بٹ کوئین کی خریدوفروخت کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 5
  • اسمگل شدہ چیزوں کی خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • اسٹاک مارکیٹ میں ڈے ٹریڈنگ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • پھل تیارہونے سے پہلے باغ کی خریدوفروخت کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • پولیس کے پکڑے ہوئے مال کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 0
  • پھلوں کے پک جانے سے قبل خریدوفروخت

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • قادیانی سے خرید و فروخت کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • کرکٹ میچ یا دیگر کھیلوں کے ٹکٹ بلیک میں بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 1
  • چالیس کلو گندم کی خریداری پر دو کلو کٹوتی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   خرید و فروخت 0
  • دوکاندار کا تول میں زیادہ کر کے بیچنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   خرید و فروخت 1
  • سونے کو نقد رقم کے عوض ادھار پر زیادہ قیمت میں دینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 2
  • نفع کی غرض سے سونا لے کر رکھنا اور سونے کی خریدفروخت

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • اسٹیٹ ایجنسی یعنی پراپرٹی کا کاروبار کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 1
  • پارسل ڈیلیور نہ ہونے کی وجہ سے اپنا اماؤنٹ واپس لینا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • غیر مسلم کو ٹی وی بیچنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ٹی وی خریدنا ، بیچنا اور دیکھنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قسطوں پر کار لیکر نقد پر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • گابھن جانور کے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • قادیانی کمپنی کی مصنوعات کی خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عورتوں کے لباس کی خریدو فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ادھار پر خریداری کے بعد ،وقت سے پہلے رقم کی ادئیگی پر قیمت میں کمی کرنا

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • ایک چیز کی دو قیمت بتانے سے خرید و فروخت کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • عاریت کی زمین کو فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
  • دکان فروخت کرنے کے بعد قیمت کی وصولی سے قبل خریدار سے کرایہ لینا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   خرید و فروخت 0
Related Topics متعلقه موضوعات