السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حاملہ جانور مثلاً گائے، بکری وغیرہ کی خرید و فروخت جائز ہے یا نہیں؟
سائل نے اس بات کی کوئی وضاحت نہیں کہ کہ حاملہ جانور کی خرید و فروخت کے بارے میں سائل کو کیا اشکال ہے،تاکہ اس کے مطابق جواب دیا جاتا،البتہ عام حالات میں حاملہ جانور کی خرید و فروخت میں شرعاً کوئی حرج نہیں۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1