میرا ایک باغ ہے جس کا پھل ابھی نکلا ہے لیکن تیار نہیں ہوا میں اس کو فروخت کرنا چاہتا ہوں کیا یہ جائز ہے؟
مذکور باغ کے پھل اگر نکل آئے ہوں تو بغیر کسی شرط کے اس کا بیچنا جائز ہے، اور اس سودا کے بعد سائل پھلوں کو تیار ہونے تک درخت پر رہنے دے تو اس کا اسے اختیار ہے۔
رکشہ کمپنی والے کو ایڈوانس پیمنٹ دے کر ڈسکاؤنٹ حاصل کرنا- پلاٹوں کی تعیین اور فائلوں سے قبل ایڈوانس پیمنٹ دینے کی صورت میں قیمت میں رعایت کرنا
یونیکوڈ خرید و فروخت 1